Live Updates

عام انتخابات 2024ء میں قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے اب تک جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

ہفتہ 10 فروری 2024 03:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2024ء) عام انتخابات 2024ء میں قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے الیکشن کمیشن کی جانب سے اب تک 2 بجکر چالیس منٹ تک جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ این اے۔1: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون ،اپر چترال کم لوئر چترال سے آزاد امیدوار عبدالطیف کامیاب، این اے۔2: حلقہ این اے۔

2سوات 1 سے آزاد امیدوار امجد علی خان 88ہزار938 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔3: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔3 سوات ۔2 سے آزاد امیدوار سلیم رحمن 81 ہزار 411ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔4: حلقہ این اے4 سوات 3 سے آزاد امیدوارسہیل سلطان 88ہزار9ووٹ لے کر کامیاب ،این اے۔5: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔5 دیربالا سے آزاد امیدوار صاحبزادہ صبغت اللہ 90ہزار261ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

(جاری ہے)

6: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔6 لوئر دیر Iسے آزاد امیدوار محمد بشیرخان 81ہزار60ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔7: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔7لوئر دیر2 سے آزاد امیدوار محبوب شاہ 84ہزار843ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔9: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔9 ملاکنڈ سے آزاد امیدوار جنید اکبر ایک لاکھ 13ہزار513ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔10: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

10 بونیرسے آزاد امیدوار گوہر علی خان ایک لاکھ 10ہزار23ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔11: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے11۔ شانگلہ سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار امیر مقام 59ہزار863ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔12: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے12 کوہستان سے آزادامیدوار محمد ادریس 26ہزار 583 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔13: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے13 بٹگرام سے آزاد امیدوار محمدنواز خان 32ہزار164ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

14: حلقہ این اے14 مانسہرہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار محمد یوسف ایک لاکھ 15ہزار544ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔15: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے15 مانسہرہ ۔تورغر سے آزاد امیدوار شہزادہ محمد گستاسپ خان ایک لاکھ 5ہزار249ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔16: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔16ایبٹ آباد 1 سے آزاد امیدوار علی اصغر خان ایک لاکھ4ہزار993ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

17: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔17 ایبٹ آباد ۔2 سے آزاد امیدوار علی خان جدون 97 ہزار 177ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔18: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے18 ہری پور سے آزاد امیدوار عمر ایوب خان ایک لاکھ 92ہزار948ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔19: حلقہ این اے۔ 19 صوابی 1 سے آزاد امیدوار اسد قیصر 1 لاکھ 15 ہزار 635 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔20: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

20صوابی II سے آزاد امیدوار شہرام خان ایک لاکھ 22ہزار 965ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔21: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 21 مردان ون سے آزاد امیدوار مجاہد علی ایک لاکھ 18ہزار49ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔22: حلقہ این اے۔ 22 مردان 2 سے آزاد امیدوار محمد عاطف 1 لاکھ 14 ہزار 748 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔23: حلقہ این اے۔ 23 مردان۔ 3 سے آزاد امیدوار علی محمد1 لاکھ 2 ہزار 175 ووٹ لے کر کامیاب ، این اے۔

24: حلقہ این اے 24۔ چارسدہ 1 سے آزاد امیدوار انور تاج 89 ہزار 801ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔25: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 25 چارسدہ ۔ٹو سے آزاد امیدوار فضل محمد خان ایک لاکھ 713ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔26: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 26 مہمند سے آزاد امیدوار ساجد خان ولد سلطان کامیاب، این اے۔27: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 27 خیبر سے آزاد امیدوار محمد اقبال خان 85ہزار 514 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

28: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔28 پشاور ون سے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیدوار نور عالم خان ایک لاکھ38ہزار 389ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔29: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔29 پشاور II سے آزاد امیدوار ارباب عامر ایوب 68 ہزار 792 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔30: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔ 30 پشاور۔ 3 سے آزاد امیدوار شاندانہ گلزار خان 78 ہزار 971ووٹ لے کر کامیاب ، این اے۔

31: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور فور سے آزاد امیدوار شیر علی ارباب کامیاب، این اے۔33: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔33 نوشہرہ ۔ 1 سے آزاد امیدوار سید شاہ احد علی شاہ 93 ہزار429ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔34: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 34 نوشہرہ ٹو سے آزاد امیدوار ذوالفقار علی 95ہزار 692 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔36: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

36 ہنگو۔اورکزئی سے آزاد امیدوار یوسف خان 73ہزار76ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔37: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔37 کرم میں مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے امیدوار حمید حسین 58 ہزار 650 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، این اے۔38: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے38 کرک سے آزاد امیدوارشاہداحمد ایک لاکھ 18ہزار56ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔39: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 39 بنوں سے آزاد امیدوار نسیم علی شاہ کامیاب، این اے۔

40: این اے۔41: این اے 41 لکی مروت سے آزاد امیدوار شیر افضل خان ایک لاکھ 17ہزار 988 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔42: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 42جنوبی وزیرستان /اپر/کم جنوبی وزیرستان لوئرسے آزاد امیدوار زبیر خان 20ہزار 22ووٹ لے کرکامیاب ،این اے۔43: این اے۔44: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈی آئی خان ون سے آزاد امیدوار علی امین خان 93ہزار 443 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

45: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 ڈی آئی خان ٹو سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار فتح اللہ خان کامیاب، این اے۔46: حلقہ این اے ۔46 اسلام آباد۔ 1 سےمسلم لیگ ن کے امیدوار انجم عقیل خان 81 ہزار 958ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔47: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے47 اسلام آباد II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار طارق فضل چوہدری ایک لاکھ 2ہزار502ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

48: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے48 اسلام آباد تھری سے آزاد امیدوارراجہ خرم شہزاد نواز 69ہزار699ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔49: حلقہ این اے۔ 49 اٹک 1 سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوارشیخ آفتاب احمد 1 لاکھ 19 ہزار 727ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔50: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے50اٹک IIسے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سہیل خان ایک لاکھ19ہزار75ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

51: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔51مری راولپنڈی سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار راجہ اسامہ سرور ایک لاکھ49ہزار250ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔52: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔52 راولپنڈی I سے پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف ایک لاکھ 12 ہزار 265 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔53: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔53 راولپنڈی۔ III سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ قمر الاسلام 72ہزار6ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

54: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 راولپنڈی III سے آزاد امیدوار عقیل ملک کامیاب، این اے۔55: حلقہ این اے ۔55 راولپنڈی۔ 4 سےمسلم لیگ ن کے امیدوارابرار احمد 78 ہزار 542 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔56: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔56 راولپنڈی ۔V سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حنیف عباسی 96ہزار649ووٹ لے کر کامیاب ، این اے۔57: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 راولپنڈی 6سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار دانیال چوہدری کامیاب، این اے۔

58: حلقہ این اے 58 چکوال 1 سےمسلم لیگ ن کے امیدوا ر طاہر اقبال 1لاکھ 15 ہزار 974 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔59: تلہ گنگ کم چکوال سےمسلم لیگ ن کے امیدوا ر سردار غلام عباس1لاکھ 41 ہزار 680 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔60: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔60 جہلم ۔1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال اظہر کیانی 99ہزار948ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔61: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 جہلم ٹو سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف کا میاب، این اے۔

63: قومی اسمبلی حلقہ این اے 63 گجرات ٹو سے پاکستان مسلم لیگ کے حسین الہی 88 ہزار 69 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔64: حلقہ این اے۔ 64 گجرات۔ 3 سےپاکستان مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری سالک حسین 1 لاکھ 5 ہزار 205ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔65: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 65 گجرات فور سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری نصیر احمد عباس کامیاب ، این اے۔

66: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 66 وزیر آباد سے آزاد امیدوار محمد احمد چھٹہ کامیاب، این اے۔67: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 67 حافظ آباد سے آزاد امیدوار انیقہ مہدی کامیاب، این اے۔68: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 68 منڈی بہائو الدین سے آزاد امیدوار حاجی امتیاز احمد کامیاب، این اے۔69: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 منڈی بہائو الدین ٹو سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر اقبال بوسال کامیاب قرار، این اے۔

70: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 سیالکوٹ ون سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدار چوہدری ارمغان سبحانی کامیاب، این اے۔71: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے71سیالکوٹIIسے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ محمد آصف118,566ووٹ لیکر کامیاب، این اے۔72: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے72سیالکوٹIIIسے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے علی زاہد 110,190ووٹ لیکر کامیاب، این اے۔73: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 73 سیالکوٹ فور سے پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کامیاب، این اے۔

74: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 74 سیالکوٹ V سے آزاد امیدوار محمد اسلم گھمن کامیاب، این اے۔75: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے75 نارروال I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار انوار الحق چوہدری 99ہزار625ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔76: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔76 نارروال۔II سےمسلم لیگ (ن) کے امیدوار احسن اقبال چوہدری ایک لاکھ 36ہزار279ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

77: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔77 گوجرانوالہ I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محمود بشیر ورک ایک لاکھ 6 ہزار 451 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔78: قومی اسمبلی کے حلقہ این 78 گوجرنوالہ ٹو سے آزاد امیدوار محمد مبین عارف ایک لاکھ 6 ہزار 169 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔79: حلقہ این اے 79 گوجرانوالہ IIIسے آزاد امیدوار احسان اللہ ورک ایک لاکھ 4 ہزار 23 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

80: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔80 گوجرانوالہ IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شاہد عثمان 98 ہزار 160 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، این اے۔81: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔81 گوجرانوالہ Vسے آزاد امیدوار چوہدری بلال اعجاز ایک لاکھ 17 ہزار 717 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔82: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 82 سرگودھا ون سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مختار احمد ملک کامیاب ، این اے۔

83: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔83سرگودھا II سے آزاد امیدوار اسامہ احمدمیلہ ایک لاکھ36ہزار566ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔84: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 84سرگودھاIII سے آزاد امیدارشفقت عباس کامیاب، این اے۔86: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 86سرگودھا Vسے آزاد امیدوار محمد مقداد علی خان ایک لاکھ 5ہزار 868ووٹ لے کرکامیاب، این اے۔87: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

87 خوشاب ۔ 1 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک شاکر بشیر اعوان 1 لاکھ 17 ہزار773ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔89: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔89 میانوالی۔ ون سے آزاد امیدوارمحمد جمال احسن خان 2 لاکھ17ہزار427ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔90: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔90 میانوالی ۔II سے آزاد امیدوار عمیر خان نیازی 1 لاکھ 79 ہزار820ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

91: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے91 بھکر ون سے آزاد امیدوار محمد ثنا اللہ خان مستی خیل ایک لاکھ6ہزار3ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔92: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 92بھکرIIسے آزاد امیدوار رشید اکبر خان ایک لاکھ42ہزار 761 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے94چنیوٹII سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار قیصر احمد شیخ کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 95فیصل آباد Iسے آزاد امیدوار علی فضل ساہی کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

96 فیصل آباد II سے آزاد امیدوار رائے حیدر علی خان ایک لاکھ 34 ہزار 485 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97فیصل آباد III سے آزاد امیدوار محمد سعد اللہ72ہزار 614 ووٹ لے کرکامیاب، قومی اسمبلی حلقہ این اے 98فیصل آباد IV سے مسلم لیگ(ن)کے چوہدری محمد شہباز بابر ایک لاکھ 19ہزار 443 ووٹ لے کرکامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 99فیصل آباد V سے آزادامیدوارعمر فاروق ایک لاکھ 20ہزار 686 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

100 فیصل آباد VI سے آزاد امیدوار نثار احمد ایک لاکھ 31 ہزار 941 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، این اے 101فیصل آباد VII سے آزادامیدواررانا عاطف ایک لاکھ 34 ہزار 840 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 102فیصل آبادVIII سے آزادامیدواربشیر احمد خان ایک لاکھ32ہزار 526 ووٹ لے کرکامیاب، قومی اسمبلی ، حلقہ این اے 103فیصل آباد IXسے آزادامیدوارمحمد علی سرفراز ایک لاکھ 47ہزار 734 ووٹ لے کرکامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 104فیصل آبادX سے آزادامیدوارصاحبزادہ محمد حامد رضا ایک لاکھ28ہزار687ووٹ لے کرکامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

105 ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔I سے آزاد امیدوار اسامہ حمزہ 1 لاکھ38 ہزار194ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے106 ٹوبہ ٹیک سنگھ II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد جنید انوار چوہدری ایک لاکھ 37ہزار629ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 107ٹوبہ ٹیک سنگھ IIIسے آزاد امیدوار محمد ریاض خان ایک لاکھ 28ہزار 870ووٹ لے کرکامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے108 ۔

جھنگ ۔ون سے آزاد امیدوارمحمدمحبوب سلطان ایک لاکھ69ہزار578ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔109 جھنگ ۔II سے آزاد امیدوار وقاص اکرم 1 لاکھ76ہزار586ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے110 جھنگ III سےآزاد امیدوار محمدامیر سلطان ایک لاکھ99ہزار590ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔111 ننکانہ صاحب سے آزاد امیدوار محمد ارشد ساہی ایک لاکھ13ہزار709ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

112 ننکانہ صاحب۔ ٹو سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی امیدوار شزرہ منصب علی خان کھرل ایک لاکھ5ہزار646ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے 113 شیخوپورہ 1 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار احمد عتیق انور1 لاکھ 19 ہزار 407 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔114 شیخو پورہ ۔II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا تنویر حسین 1 لاکھ39ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

115 شیخوپورہIII سے آزاد امیدوار خرم شہزاد ایک لاکھ30ہزار255ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے116شیخوپورہIV سے آزاد امیدوار خرم منور منج ایک لاکھ 34ہزار 959ووٹ لے کرکامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 117لاہور ون سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عبدالعلیم خان 91ہزار 489ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے۔ 118 لاہور۔2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوارمحمد حمزہ شہباز شریف 1لاکھ 5 ہزار 960 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

119 لاہور III سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار مریم نوازشریف 83ہزار855ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔120: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔120 لاہور ۔IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوارسردار ایاز صادق 68 ہزار 143ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔121: حلقہ این اے۔ 121 لاہور۔5 سے آزاد امیدوار وسیم قادر 78ہزار 703 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

122 لاہور۔VI سے آزاد امیدوار سردارمحمد لطیف خان کھوسہ ایک لاکھ 17ہزار109ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے۔ 123 لاہور۔7 سے مسلم لیگ ن کے امیدوارمیاں محمد شہباز شریف 63 ہزار 953 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 لاہور VIII سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا مبشر اقبال کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے125لاہورIX سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد افضل 65ہزار 102ووٹ لے کرکامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 126لاہورXسے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار ملک سیف الملوک کھوکھر66ہزار117ووٹ لے کرکامیاب، حلقہ این اے127لاہورXI سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عطاء اللہ تارڑ 98ہزار210ووٹ لے کرکامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے129لاہور XIII سے آزاد امیدوار میاں محمد اظہرکامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے130لاہور XIV سے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد نواز شریف کامیاب، حلقہ این اے 131قصورIسے مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار سعد وسیم ایک لاکھ 8ہزار 714ووٹ لے کرکامیاب، حلقہ این اے132قصو رII سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد شہباز شریف ایک لاکھ 37 ہزار 231 ووٹ لے کرکامیاب، حلقہ این اے 133قصور IIIسے آزاد امیدوار عظیم الدین زاہد ایک لاکھ 30ہزار 696ووٹ لے کرکامیاب، این اے 134قصور IVسے مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد حیات خان ایک لاکھ 41ہزار 841ووٹ حاصل کرکے کامیاب، این اے۔

135: حلقہ این اے۔ 135 اوکاڑہ ۔1 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ندیم عباس 1 لاکھ 29ہزار 218 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے136 اوکاڑہ II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ریاض الحق ایک لاکھ27ہزار764ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے137 اوکاڑہ III سے آزاد امیدوار سید رضاعلی گیلانی ایک لاکھ31ہزار625ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

138 اوکاڑہ IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد معین وٹو ایک لاکھ 22 ہزار 678 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔139 پاکپتن ۔I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار احمد رضا مانیکا ایک لاکھ 21 ہزار383ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔140 پاکپتن ۔II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا ارادت شریف خاں ایک لاکھ39 ہزار322ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

141 ساہیوال۔ ون سے پاکستان مسلم لیگ (ن) سید عمران احمد شاہ ایک لاکھ 18ہزار240ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔142 ساہیوال۔ II سے آزاد امیدوار عثمان علی ایک لاکھ7ہزار496ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔143 ساہیوال III سے آزاد امیدوار رائے حسن نواز خان ایک لاکھ47ہزار147ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

144خانیوال ون سے آزاد امیدوار محمد رضا حیات ہراج ایک لاکھ18ہزار999ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔145خانیوال II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد خان ڈاہا ایک لاکھ 2ہزار911ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔146 خانیوال۔ III سے آزاد امیدوار ظہور حسین قریشی ایک لاکھ12ہزار666ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے147خانیوال ۔

IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری افتخار نذیر ایک لاکھ7ہزار708ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔148 ملتان Iسے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی 67 ہزار 326 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔149 ملتان II سے آزاد امیدوار ملک محمد عامر ڈوگر ایک لاکھ 43 ہزار 613 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

150 ملتان ۔III سے آزاد امیدوار مخدوم زین حسین قریشی ایک لاکھ26ہزار770ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔151 ملتان IV سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار سید علی موسیٰ گیلانی 79 ہزار 80 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔152ملتان V سے پیپلزپارٹی کے امیدوار سید عبدالقادر گیلانی 96ہزار998ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

153 ملتان VI سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا محمد قاسم نون 95ہزار114ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔154 لودھراں I سے آزاد امیدوار رانا محمد فراز نون ایک لاکھ 34 ہزار 937 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔155 لودھراں II سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خان محمد صدیق خان بلوچ ایک لاکھ 17 ہزار 671 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

156وہاڑی۔ ون سے آزاد امیدوارعائشہ نذیر 19ایک لاکھ ہزار820ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔157 وہاڑی ۔II سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ساجد مہدی 99ہزار332ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔158: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔158 وہاڑی III سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم تہمینہ دولتانہ ایک لاکھ 11 ہزار 196 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

159 وہاڑی IV سے آزاد امیدوار اورنگزیب خان کھچی ایک لاکھ 16 ہزار 198 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔160 بہاولنگر I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد عبدالغفار وٹو ایک لاکھ 18 ہزار 116 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار، حلقہ این اے161بہاولنگر IIسے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار عالم داد لالیکا 1لاکھ 649ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے162بہاولنگر III سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار احسان الحق باجوہ ایک لاکھ 14ہزار284ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

163: حلقہ این اے 163 بہاولنگر IVسے پاکستان مسلم لیگ (ضیا)کے امیدوار اعجاز الحق 84 ہزار 312 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔164 بہاولپور I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں ریاض حسین پیرزادہ کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔165 بہاولپور II سے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری طارق بشیر چیمہ ایک لاکھ 16 ہزار 554 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

166بہاولپور۔ III سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوارسید سمیع الحسن گیلانی 62ہزار148ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔167 بہاولپور IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار محمد عثمان اویسی 88 ہزار 503 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔168 بہاولپور V سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک محمد اقبال ایک لاکھ 24 ہزار 529 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔

169: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔169 رحیم یار خان Iسے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار سید مرتضیٰ محمود 80 ہزار 421 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، این اے۔170: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔170 رحیم یار خان II سے آزاد امیدوار میاں غوث محمد ایک لاکھ 13 ہزار 684 ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔171: حلقہ این اے۔171رحیم یار خان -3 سے آزاد امیدوار ممتاز مصطفیٰ1 لاکھ 3ہزار 832ووٹ لے کر کامیاب قرار، این اے۔

172: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔172 رحیم یار خان IV سے آزاد امیدوار جاوید اقبال ایک لاکھ 29 ہزار 307 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، این اے۔173: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔173 رحیم یار خان V سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سید مصطفیٰ محمود 83 ہزار 120 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، حلقہ این اے۔174رحیم یار خان -6سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد اظہر خان لغاری 78ہزار681ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

175 مظفرگڑھ I سے آزاد امیدوار جمشید احمد ایک لاکھ 13 ہزار 253 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 176 مظفرگڑھ II سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار نوابزادہ افتخار احمد خان 53 ہزار 801 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔177 مظفرگڑھ IIIسے آزاد امیدوار محمد معظم علی خان ایک لاکھ 13 ہزار 892 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے178۔

مظفر گڑھ ۔IV سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوارعامر طلال خان ایک لاکھ 13ہزار 816ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے۔179کوٹ ادو ۔1سےآزاد امیدوار شبیر علی قریشی 78ہزار97ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے180کوٹ ادو -2سےآزاد امیدوار فیاض حسین 96ہزار220ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے181لیہ ون سےآزاد امیدوارعنبر مجید ایک لاکھ20ہزار 499ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

182لیہ۔IIسےآزاد امیدوار اویس حیدر جکڑ ایک لاکھ41ہزار869ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔183 تونسہ سے آزاد امیدوار خواجہ شیراز محمود ایک لاکھ 34 ہزار 48 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 184 ڈی جی خان I سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عبدالقادر خان ایک لاکھ 10 ہزار 999 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

185 ڈی جی خان IIسے آزاد امیدوار زرتاج گل 94 ہزار 881 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے186 ڈی جی خان III سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار اویس احمد خان لغاری 99 ہزار 870 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔187راجن پور ۔ون سےپاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمار احمدخان لغاری 78ہزار539ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

188راجن پورII سے مسلم لیگ (ن)کے حفیظ الرحمان خان دریشک 85ہزار936ووٹ لے کر کامیاب، این اے۔189: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-189 راجن پور III سے آزاد امیدوار شمشیر علی مزاری 83 ہزار 74 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔190 جیکب آباد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اعجاز حسین جاکھرانی ایک لاکھ 26 ہزار 302 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے192 کشمور شکار پور سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار میر شبیر علی بجارانی ایک لاکھ 25ہزار197ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

193 شکار پور سے پیپلزپارٹی کے امیدوار محمد شہریار خان مہر ایک لاکھ31ہزار82ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-194 لاڑکانہ I سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ایک لاکھ 35 ہزار 112 ووٹ لے کر کامیاب، لاڑکانہ II سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار نذیر احمد بگھیو ایک لاکھ 33 ہزار 830 ووٹ لیکر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 قمبر ،شہداد کوٹ ون سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-197 قمبر-شہداد کوٹ II سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار میر عامر علی خان مگسی 88 ہزار 130 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے198 گھوٹکی سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار خالد احمد خان لنڈ ایک لاکھ20ہزار259ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے۔

199 گھوٹکی سے پیپلز پارٹی کے امیدوار علی گوہر خان مہر1 لاکھ 54 ہزار 832 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔200سکھر ۔1سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے نعمان اسلام شیخ 97ہزار 88ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔201سکھر ۔iiسے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سید خورشید احمد شاہ 1لاکھ 20ہزار 219ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، حلقہ این اے۔

202خیر پور۔ 1سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی امیدوار نفیسہ شاہ 1لاکھ 46ہزار83ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے۔203خیر پور۔ ii سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے پیر سید علی شاہ جیلانی 1لاکھ 28ہزار830ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔204خیر پور۔ III سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوارسید جاوید علی شاہ جیلانی ایک لاکھ12ہزار249ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔

205نوشہروفروز۔I سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوارسیدابرار علی شاہ ایک لاکھ22ہزار675ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے۔206نوشہرو فیروز ۔ii سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کےذوالفقار علی بحیان 1لاکھ31ہزار161ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، حلقہ این اے۔207شہید بے نظیر آباد ۔1 سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار آصف علی زرداری 1لاکھ46ہزار989ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-209 سانگھڑ Iسے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی امیدوار شازیہ جنت مری ایک لاکھ 56 ہزار 2 ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے۔

210سانگھڑ 2سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوارصلاح الدین جونیجو 1لاکھ50ہزار195ووٹ لے کر کامیاب قرار، حلقہ این اے۔211میر پور خاص ۔1سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوارپیر آفتاب حسین شاہ جیلانی 84ہزار512ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔212میر پور خاص ۔iiسے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار میر منور علی تالپور 1لاکھ 21ہزار972ووٹ لے کر کامیاب قرار، حلقہ این اے۔

213عمر کوٹ سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوارنواب محمد یوسف تالپور 1لاکھ 75ہزار162ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 تھرپارکر Iسے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار پیر امیر علی شاہ جیلانی کامیاب، حلقہ این اے-215تھرپارکر -2سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوارمہیش کمار ملانی 1لاکھ32ہزار61ووٹ لے کر کامیاب قرار، حلقہ این اے ۔

216 مٹیاری سے پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم جمیل الزماں 1لاکھ 24 ہزار 536 ووٹ لے کر کامیاب ، حلقہ این اے217ٹنڈو اللہ یار سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوارذوالفقار بچانی 1لاکھ19ہزار530ووٹ لے کر کامیاب قرار، حلقہ این اے218حیدر آباد -1 سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار سید حسین طارق 1لاکھ8ہزار597ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے219 حیدر آباد IIسے متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالعلیم خان 55ہزار 50ووٹ لے کرکامیاب، قومی اسمبلی حلقہ این اے 220 حیدر آباد تھری سے ایم کیو ایم کے سید وسیم حسین 64 ہزار 531 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

221 ٹنڈو محمد خان سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سید نوید قمر ایک لاکھ 10 ہزار 892 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، حلقہ این اے۔222بدین ۔ 1سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوار میر غلام علی تالپور 1لاکھ13ہزار916ووٹ لے کر کامیاب قرار، حلقہ این اے۔223بدین ۔2سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوارحاجی رسول بخش چانڈیو 1لاکھ15ہزار681ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 224 سجاول سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار سید ایاز علی شاہ شیرازی کامیاب، حلقہ این اے۔

225 ٹھٹھہ سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار صادق علی میمن1لاکھ 40 ہزار 773 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔226 جامشورو سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار ملک اسد سکندر ایک لاکھ65ہزار44ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے۔227 دادوI پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار عرفان علی لغاری ایک لاکھ 4ہزار13ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے228دادو 2 سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدواررفیق احمد جمالی 98ہزار451ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے۔

229 کراچی ملیر۔ ون پیپلزپارٹی کے امیدوار جام عبدالکریم بجار 55 ہزار732ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔230 کراچی ملیر ٹو سے پیپلزپارٹی کے امیدوار سید رفیع اللہ 32 ہزار99ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔231 ملیر تین سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ 43ہزار634ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

232کورنگی کراچی۔ ون ایم کیو ایم کی امیدوارآسیہ اسحاق صدیقی 88 ہزار 260ووٹ لے کر کامیاب، حلقہ این اے۔233کورنگی کراچی ۔2سےمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوارمحمد جاوید حنیف خان 1لاکھ 3ہزار967ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔234 کراچی کورنگی IIIسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار محمد معین عامر پیرزادہ 73 ہزار 687 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 235 کراچی شرقی ون سے ایم کیو ایم کے محمد اقبال خان کامیاب، حلقہ این اے۔

236کراچی شرقی 2سےمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدواراحسان صابر 83ہزار871ووٹ لے کر کامیاب قرار، قومی اسمبلی حلقہ این اے 237 کراچی شرقی تھری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار اسد عالم نیاز ی 40ہزار 836 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 238 کراچی شرقی فور سے ایم کیو ایم کے امیدوار صادق افتخار 54ہزار 884 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 239 کراچی سائوتھ ون سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار سردار نبیل احمد گبول کامیاب قرار، حلقہ این اے240کراچی جنوبی ۔

IIسےمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ارشد عبداللہ ووہرا 30ہزار 573ووٹ لیکر کامیاب قرار، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔241 پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے مرزا اختیار بیگ 52 ہزار 456 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔242 کیماڑیIسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار سید مصطفیٰ کمال 71 ہزار 767 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

243 کیماڑیIIسے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار عبدالقادر پٹیل 60 ہزار 266 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔244 کراچی غربی Iسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار محمد فاروق ستار 20 ہزار 48 ووٹ حاصل کر کے کامیاب،این اے 247 کراچی وسطی Iسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے خواجہ اظہار الحسن 64 ہزار 945 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، حلقہ این اے 248 کراچی وسطی IIسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے خالد مقبول صدیقی ایک لاکھ 3 ہزار 82 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، این اے 249 کراچی وسطی IIIسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے احمد سلیم صدیقی 77 ہزار 529 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

250 کراچی وسطی IVسے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار فرحان چشتی 79 ہزار 925 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 255 صحبت پور۔کم جعفر آباد سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر خان محمد جمالی 45 ہزار 540 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔257 حب کم لسبیلہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جام کمال خان 77 ہزار 745 ووٹ لے کر کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔

262 کوئٹہ Iسے آزاد امیدوار عادل خان بازئی 20 ہزار 273 ووٹ حاصل کر کے کامیاب، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔264 کوئٹہ IIIسے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی 10 ہزار 678 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ا ور این اے۔265:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔265 پشین سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیدوار فضل الرحمن 52 ہزار 429 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات