
بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 اور صوبائی اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں پر ایک ہزار 688 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا
ہفتہ 3 فروری 2024 22:26
(جاری ہے)
یہاں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ، پشین اور خضدار کے علاوہ قومی اسمبلی کی ایک نشست کئی اضلاع پر مشتمل ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے251- شیرانی، ژوب، قلعہ سیف اللہ سے 17 امیدوار مدمقابل ہیں۔
این اے252- موسیٰ خیل، بارکھان، لورالائی، دکی کے اضلاع پر مشتمل حلقہ ہے۔ یہاں سے دو روایتی سیاستدان سردار یعقوب خان ناصر اور میر باز محمد کھیتران سمیت 35 امیدوار مدمقابل ہیں۔ این اے253- ہرنائی، سبی، کوہلو، ڈیرہ بگٹی پر مشتمل ہے جہاں سے نواب زادہ شازین بگٹی اور دوستین ڈومکی سمیت 30 امیدوار مدمقابل ہیں۔ این اے254- جھل مگسی، کچھی، نصیرآباد پر مشتمل ہے جہاں سے خالد مگسی، یارمحمد رند اور ہمایوں عزیز کرد سمیت 27 امیدوار مدمقابل ہیں۔ این اے 255- صحبت پور، جعفر آباد، اوستا محمد، نصیر آباد پرمشتمل حلقہ ہے جہاں سے میر چنگیز خان جمالی، میرخان محمد جمالی سمیت 46 امیدوار میدان میں ہیں۔ این اے256- خضدار سے اختر جان مینگل سمیت 15 امیدوار، این 257- حب، لسبیلہ، آواران میں جام کمال اور اسلم بھوتانی سمیت 18 جبکہ این اے258- پنجگور، کیچ سے 18 امیدوار مدمقابل ہیں۔ این اے259- کیچ، گوادر سے ڈاکٹر عبدالمالک اور کہدہ بابر سمیت 20 ، این اے26- چاغی، نوشکی، خاران، واشک سے 25، این اے261- سے 27 امیدوار میدان میں ہیں۔ اسی طرح این اے 262- کوئٹہ 1 سے 38 ، این اے 263- کوئٹہ 2 سے محمود خان اچکزئی اور لشکری رئیسانی سمیت 46 ، این اے264- کوئٹہ3 سے اخترمینگل، ہمایوں عزیز کرد، نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سمیت 35 امیدوار مدمقابل ہیں۔ این اے265- پشین سے مولانا فضل الرحمان سمیت 23 جبکہ این اے266- قلعہ عبداللہ و چمن سے محمود خان اچکزئی سمیت 20 امیدوار میدان میں ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی1- سے 22 ، پی بی2- سے 20 ، پی بی3 سے 20، پی بی4- سے 29، پی بی5- سے 31، پی بی6- سے 41، پی بی7- سے 32، پی بی8- سے24، پی بی9- سے 31، پی بی10- سے 15، پی بی11 سے 12، پی بی12- سے 28، پی بی13 سے 33، پی بی 14 سے 26، پی بی15- سے 21، پی بی16- سے 33، پی بی17- سے 25، پی بی18- سے 14،پی بی19- سے 19، پی بی20- سے 10، پی بی21- سے 10،پی بی22- سے 17،پی بی23- سے 09، پی بی24- سے 15،پی بی25- سے 16،پی بی26- سے 15،پی بی27- سے 20،پی بی28- سے16، پی بی29- سے 11،پی بی30- سے 9، پی بی31- سے 19،پی بی32- سے32، پی بی33- سے 19،پی بی34- سے 19،پی بی35- سے 16، پی بی36- سے 36،پی بی37- سے21 ، پی بی38- سے 26، پی بی39- سے 43،پی بی40- سے 38، پی بی41- سے 45،پی بی42- سے 62،پی بی43- سے 49،پی بی44- سے 25،پی بی45- سے35،پی بی46- سے 36،پی بی47- سے23،پی بی48- سے 26،پی بی49- سے 22،پی بی50- سے23 اور پی بی51- سے29 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا نسٹ میں ٹیکا کے تعاون سے جدید اناطولو کریئیٹر لیب کا افتتاح
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
-
وزیرداخلہ کا جناح سکوائرمری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ ، شاہین چوک مارگلہ روڈ اورفیض آباد انٹرچینج کا معائنہ کیا
-
محنت کش قوم کے محسن ہیں ان کا وقار اور خوشحالی ہماری اجتماعی ترقی کی اساس ہے،چیئرمین سینیٹ
-
ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو انصاف فرا ہم کر نے کی کو شش کر رہے ہیں، وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی ڈیرہ غا زی خان میں علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے مو قع پر گفتگو
-
بہن پر تشدد کیوں کیا سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا
-
جمہوریت اور بحالی جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کے وکلاء کی تاریخی جدوجہد اور قربانیاں ہیں، نیئرحسین بخاری
-
سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
-
بلوچستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی اور تاریخی تناظر سے آگاہی ضروری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی درخواست پر خیبر پختونخوا اور سندھ حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے وقت دے دیا
-
نشہ کرنے سے منع کرنے پر شوہر کا بیوی بچوں پر چھری سے حملہ، تین افراد زخمی
-
بھارتی الزامات مسترد،پہلگام حملہ بھارت کی انٹیلی جنس ناکامی ہے، نجم سیٹھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.