
Na-272 - Urdu News
این اے272 ۔ متعلقہ خبریں
-
بلوچستان ہائی کورٹ میں جاوید جبار کی بطور رکن این ایف ایوارڈ تقرری چیلنج کردی گئی
بدھ 20 مئی 2020 - -
کوئٹہ ،الیکشن ٹربیونل میں وفاقی وزیر زبیدہ جلال ، اراکین قومی اسمبلی کمال الدین ،آغا محمود شاہ، میر ظہور بلیدی کیخلاف دائر انتخابی عذرداری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
منگل 27 نومبر 2018 - -
جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹربیونل میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت
وفاقی وزیر زبیدہ جلال اور صوبائی وزیر اطلاعات ظہور احمد بلیدی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
منگل 27 نومبر 2018 - -
بلوچستان ہائی کورٹ نے مسترد شدہ پوسٹل بیلٹ پیپرز کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا
لیکشن کمیشن فریقین کی موجودگی میں 29 نومبر کو مسترد شدہ پوسٹل بیلٹ پیپرز کی دوبارہ گنتی کرائیں جائے، جسٹس عبداللہ بلوچ
جمعرات 22 نومبر 2018 - -
حب، پاکستان تحریک انصاف لسبیلہ کا ایک ہنگامی اجلاس
ضلع کے سینئر رہنماء یا ضلعی جنرل سیکریٹری کو پتہ نہیں ایسے ہی لسبیلہ لیبر ونگ کے صدر کا اعلان ایسے بندے کو صدر بنایا جس نے پارٹی ٹکٹ ہولڈر کے خلاف الیکشن لڑا ایسے شخص ... مزید
پیر 8 اکتوبر 2018 -
-
کوئٹہ،محمد اسلم بھوتانی کی سردار یار محمد رند سے ملاقات ، ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
ہفتہ 22 ستمبر 2018 - -
الیکشن ٹربیونل ، وزیراعلیٰ بلوچستان ، بی این پی رہنماء لشکری رئیسانی کی جانب سے انتخابی نتائج کیخلاف دائر
درخواستوں پر سماعت ،فریقین کو نوٹسز جاری
پیر 17 ستمبر 2018 - -
الیکشن کمیشن نے سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انتخابی عذرداریاں نمٹانے کے لئے الیکشن ٹربیونلز قائم کر دیئے
بدھ 15 اگست 2018 - -
اسلم بھوتانی کو قومی اسمبلی کے حلقوں میں کامیاب امیدواروں میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل
پیر 30 جولائی 2018 - -
این اے 272 سے کامیاب ہونے والے امیدوار نے عام انتخابات میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
محمد اسلم بھوتانی نے این اے 272 لسبیلہ کم گوادر میں ریکارڈ 68 ہزار 804 ووٹ حاصل کیے، جو قومی اسمبلی کے حلقوں میں کامیاب امیدواروں میں سب سے زیادہ ووٹ ہیں، میڈیا رپورٹس
مقدس فاروق اعوان پیر 30 جولائی 2018 -
-
قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب آزاد امیدواروں میں سے 6 پنجاب‘ 4 خیبر پختونخوا ‘ 2 سندھ اور ایک کا تعلق بلوچستان سے ہے‘ الیکشن کمیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ہفتہ 28 جولائی 2018 -
-
میری کامیابی عوام کی کامیابی ہے،نو منتخب امید وار محمداسلم بھوتانی
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
این اے 272 لسبیلہ گوادر سے آزاد امیدوار محمد اسلم بھوتانی 68804 ووٹ لے کر کامیاب،غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
انتخابات 2018 کے دوران حیران کن طور پر کئی پارٹی سربراہان اپنی شکست پر کامیاب نہ ہوسکے ،ْ
قومی اسمبلی کی دوڑ سے باہر
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
ایسے ترقی کے قائل بھی نہیں جس بنیا د پرعوام کا استحصال کیا جائے ، اسلم بھوتانی
بلوچستان کے ساحلی پٹی پر دنیا کی نظریں جمی ہیں ، ساحلی پٹی کا سود ا کرنے والے سیاست دانو ں کو منتخب کرنے کی کوشش جاری ہیں ، منتخب ہوا توبلوچستان کے ساحل وسائل کا تحفظ ... مزید
جمعرات 19 جولائی 2018 - -
بلوچستان کی پسماندگی اور بدحالی کے ذمہ دار پارٹیاں بدل بدل کر اقتدار حاصل کرنے والے ہیں ،سردار اختر جان مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی اقتدار کے لیے نہیں اختیارات کے لیے جدوجہد کرتی رہی ہے،سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی
جمعہ 13 جولائی 2018 - -
انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ہرصورت یقینی بنایا جائیگا، پولنگ عملے کے خلاف کسی قسم کے تشدد کی ترغیب انتخابی بدعنوانی تصور کی جائیگی، ڈی آراو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لسبیلہ عبدالقیوم لہڑی
جمعرات 12 جولائی 2018 - -
ماہانہ 10 کروڑ روپے بھتہ کے عوض تین سے چار ارب کی مچھلیاں ضائع ہوتی ہیں، ٹرالنگ کو بند کرنا ہمارا اولین ترجیح ہے،حاصل خان بزنجو
اتوار 8 جولائی 2018 - -
سی پیک کے ثمرات گوادر کے عوام کو ملنا چاہئیں، محمد اسلم بھوتانی
گوادر کو دوسرا سوئی نہیں بننے دیں گے، حق مانگنا غداری ہے تو ہمیں یہ قبول ہے، آزاد امیدوار حلقہ این اے 272
اتوار 8 جولائی 2018 - -
دلائل کی جنگ لڑ کر سی پیک کے ثمرات گوادر کے عوام تک پہنچائیں گے، محمد اسلم بھوتانی
ہفتہ 7 جولائی 2018 -
Latest News about Na-272 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-272. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.