الیکشن کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اسمبلی کے 24 حلقوں میں ضمنی انتخابات منسوخ کردیئے
اتوار 12 مارچ 2023 15:40
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 27 جنوری اور 3 فروری کے اپنے شیڈول کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے تاحکم ثانی یہ ضمنی انتخابات منسوخ کئے،جن حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی ہوئے ان میں این اے 2 ،این اے 3,این اے 4 سوات،این اے 5،این اے6 ،این اے 7 دیر،این اے 8 مالاکنڈ،این اے 9 بونیر،این اے 16 ایبٹ آباد ،این اے 17 ہری پور،این اے 18،این اے 19صوابی،این اے 20 مردان،این اے 25،26 نوشہرہ،این اے 28،این اے 30 پشاور،این اے32 کوہاٹہ این اے 34 کرک،این اے 38 ڈی آئی خان، ایناے 40 باجوڑ،این اے 42 مہمند،این اے 43 اور 44 خیبر شامل ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.