
پرویزالٰہی و دیگر کے کاغذات مسترد کرنے کے فیصلے کی مصدقہ نقول نہ دینے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
پیر 1 جنوری 2024 17:41

(جاری ہے)
میڈیا کے مطابق درخواستیں پرویز الہی سمیت دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہیں، جس میں مقف اپنایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 64 گجرات اور این اے 69 منڈی بہاوالدین سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے، جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 32، 34 اور 42 سے بھی کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔
درخواست میں کہا گیا کہ ریٹرننگ افسران فیصلوں کی مصدقہ نقول فراہم نہیں کر رہے، مصدقہ نقول نہ ملنے سے فیصلوں کے خلاف اپیل دائر نہیں ہو سکتی۔کہا گیا کہ الیکشن ایپلیٹ ٹریبولز میں اپیلیں دائر کرنے کا آخری روز 3 جنوری ہے، عدالت ریٹرننگ افسران کو مصدقہ نقول فراہم کرنے کا حکم دے۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.