سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر
8 فروری کے انتخابات کے تحت حکومت بننے کے عمل کو روکا جائے،عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں استدعا
مقدس فاروق اعوان
پیر 12 فروری 2024
14:54
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 56 اور این اے 53 راولپنڈی کا حتمی نتیجہ روکا ہے، این اے 60 جہلم اور این اے 69 منڈی بہاؤالدین میں حتمی نتائج روک دیئے گئے، این اے57 اوراین اے 52 کا حتمی تنیجہ بھی روکا گیا ہے، الیکشن کمیشن نے این اے 126 اور این اے 27 لاہور کے حتمی نتائج روک دیئے ہیں، این اے 87 خوشاب کا حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا گیا ہے، این اے 58 چکوال اور این اے 71 سیالکوٹ کا حتمی نتائج بھی روک دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 51 راولپنڈی اور این اے 117 لاہور کے حتمی نتائج بھی روکے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ الیشکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 22 حلقوں کا نتیجہ روک دیا گیا ہے، پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 4 اٹک، پی پی 7 اور پی پی 6 مری کا حتمی نیتجہ روکا گیا، پی پی 22 چکوال، پی پی 49 سیالکوٹ اور پی پی 14 راولپنڈی کے حتمی نتائج بھی روکے گئے ہیں، پی پی 15 اور پی پی 17 راولپنڈی کا نتیجہ بھی روک دیا گیا ہے، پی پی 12 اور پی پی 53 بھی ان حلقوں میں شامل ہین جن کا حتمی نیتجہ الیکشن کمیشن نے روکا ہے، اس کے علاوہ پی پی 121 ٹوبہ ٹیک سنگھ اور پی پی 279 لیہ کا حتمی نتائج بھی رک چکا ہے، الیکشن کمیشن نے پی پی 133 کا حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا ہے، اس کے علاوہ پی پی 283 لیہ، پی پی 164 لاہور اور پی پی 46 سیالکوٹ کے نتائج روک دیئے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
-
ملک میں غداری اور وفاداری کے لیے مقرر کردہ معیار تسلیم نہیں کریں گے. مولانا فضل الرحمان
-
آئی فون زمین سے 1 لاکھ فٹ کی بلندی سے گرنے کے باوجود محفوظ رہا
-
فائر اینڈ سیفٹی انتظامات ناکافی ہونے پرپولی کلینک ہسپتال کو 5 لاکھ روپے جرمانہ
-
بے نام جج، گمنام وکیل اور خفیہ گواہ! پنجاب اسمبلی میں کل نیا بل منظور ہونے کا امکان
-
سانحہ پمز ہسپتال:ملزمان کے خلاف فوجداری مقدمے کے تحریری احکامات جاری نہ ہوسکے
-
وفاق کے زیر انتظام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کی کمی کا انکشاف
-
پنجاب حکومت ہر سال 5 ارب روپے مریضوں کے علاج پر خرچ کرتی ہے. عظمیٰ بخاری
-
جمعیت علماءاسلام کا مقصد مفاداتی یا معروضی سیاست نہیں بلکہ اللہ کے کلمے کو سربلند کرنا ہے. مولانا فضل الرحمان
-
پی ٹی آئی کا 27 ستمبر لانگ مارچ کے لائحہ عمل کا اعلان
-
’ن لیگ والوں کو بیانیہ بنانا نہیں آتا اور نہ ہی یہ سمجھ آتا ہے کہ بیانیے کا مقابلہ کیسے کرنا ہے‘
-
عمران خان کے بچوں کا نائیکوپ مکمل فعال، پاکستان آنے کیلئے ویزے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.