
پاکستان شعوری انتخاب کا نتیجہ ہے، ہمیں آزادی کی قیمت کو یاد رکھنا ہوگا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
تحریکِ پاکستان کی خواتین نے نئی نسل کے لیے قربانیوں کی روشن مثالیں قائم کیں،چیئرمین ایم کیوایم پاکستان خواتین نے قیامِ پاکستان میں تاریخی کردار ادا کیا، نئی نسل کو ان کے نقشِ قدم پر چلنا ہوگا،ایم کیو ایم پاکستان خواتین کو بااختیار بنانے کے مشن پر مستقل بنیادوں پر کام کر رہی ہے، نسرین جلیل/ مریم قریشی
ہفتہ 2 اگست 2025 21:30
(جاری ہے)
آج ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان خواتین کی جدوجہد کو یاد رکھیں اور اس مشن کو آگے بڑھائیں۔سینئر مرکزی رہنما نسرین جلیل نے کہا خواتین نے قیامِ پاکستان کی جدوجہد میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کیا۔
بیگم رعنا لیاقت علی، محترمہ فاطمہ جناح جیسی عظیم خواتین نے جس جرات اور قیادت کا مظاہرہ کیا، وہ آج کی خواتین کے لیے مشعلِ راہ ہے۔انچارج شعبہ خواتین مریم قریشی نے اپنے خطاب میں کہا ایم کیو ایم پاکستان خواتین کو سیاسی، فکری اور سماجی میدان میں بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ ہم اپنی بچیوں کو صرف تقریری مقابلوں تک محدود نہیں رکھتے، بلکہ انہیں قیادت کے لیے تیار کرتے ہیں۔ پروگرام میں حق پرست اراکین اسمبلی ایم کیوایم پاکستان، مختلف ٹانز کی طالبات نے پرجوش انداز میں شرکت کی اور موضوع پر بھرپور تقاریر کیں۔ نظامت کے فرائض محترمہ امبر انیس نے انجام دیے۔سابق انچارج شعبہ خواتین سکندر باجی، خواتین ونگ کی ذمے داران، سیاسی کارکنان، نوجوان طالبات اور شہری خواتین کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوئی۔اختتام پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شرکا کو اسناد و انعامات سے نوازا گیا اور ملکی سلامتی، استحکام اور شہدا کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
پولیس شہداء کا لہو ہماری ریاست کی بنیاد ہے‘ فراموش نہیں کرینگے،مریم نواز شریف
-
گورنرسردارسلیم حیدرکا جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا وعدہ
-
محمد نواز شریف ، وزیراعظم شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع آبائی قبرستان میں سپرد خاک
-
ملک میں ڈبے کے دودھ کی حقیقی ضرورت صرف 2 ہزار بچوں کو! لیکن سالانہ اربوں خرچ کیے جاتے ہیں،ماہرین کا انکشاف
-
راولپنڈی ،پولیس نے جرگے کے حکم پر قتل کی گئی لڑکی کے کپڑے برآمد کرلیے
-
تمام معاشی اشارے درست سمت میں گامزن ہیں، نائب وزیراعظم
-
بنوں‘ سینٹرل جیل کے قیدی کی میٹرک میں تیسری پوزیشن
-
عمران خان کی علی امین کو وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی ہدایت، ترجمان وزیر اعلیٰ کا بیان سامنے آگیا
-
پاکستان ایران فری ٹریڈ معاہدہ تیار ہو چکا، دو طرفہ تجارت میں اضافہ ہو گا، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا پاکستان ایران بزنس فورم سے خطاب
-
پسند کی شادی پر بھائی نے کرغزستان سے ڈاکٹر بن کر آنے والی بہن کو قتل کردیا
-
ْٹیرف میں کمی سے پاکستان کو علاقائی ممالک پرمسابقتی برتری میں مدد ملے گی‘ بلال اظہر کیانی
-
چینی باشندے کی چوری شدہ رقم میں خورد برد کا الزام ثابت، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.