سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چین کے نئے سال کے موقع پر چین کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد
منگل 17 فروری 2026 22:35
(جاری ہے)
انہوں نے چینی عوام کی کامیابی اور مسلسل ترقی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پارلیمان چین کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین قائم دوستی ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہوتی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی ترقی اور خوشحالی کا منصوبہ ہے ،اس منصوبے کی تکمیل سے خطے میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا جس سے عوام کے معیار زندگی میں مزید بہتری آئے گی۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کے دکھ سکھ کا ساتھی ہے،چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،چین نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہمیشہ پاکستان کے موقف کی تائید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنی سدا بہار دوستی پر فخر محسوس کرتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.