خبردار،آج اپریل فول ڈے منایا جائے گا، ذرا بچ کے
مذاق کی آڑ میں سنجیدہ خدشات کا سلسلہ یورپ سے شروع ہوا، ماہرین کا محتاط رویہ اپنانے کا مشورہ
منگل 31 مارچ 2026 13:55
(جاری ہے)
ماہرین کا کہنا ہے کہ بعض اوقات غیر ذمہ دارانہ مذاق افواہوں اور غلط فہمیوں کو جنم دے سکتا ہے جس سے معاشرتی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ پاکستان میں بھی نوجوان طبقہ اس دن کو مناتا ہے تاہم مذہبی و سماجی حلقے اسے غیر ضروری اور بعض اوقات غیر اخلاقی قرار دیتے ہیں۔ علما کرام کے مطابق جھوٹ بولنا کسی بھی صورت مناسب نہیں چاہے وہ مذاق ہی کیوں نہ ہو۔ ماہرین نے زور دیا ہے کہ ایسے رجحانات کی روک تھام کیلئے عوام میں شعور اجاگر کیا جائے اور مثبت و بے ضرر تفریح کو فروغ دیا جائے تاکہ کسی کی دل آزاری یا نقصان نہ ہو۔
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.