کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد سہولت کار عدم ثبوت کی بنا پر بری
عدالت نے کالعدم تحریک طالبان کے ملا فضل اللہ، ترجمان شاہد اللہ شاہد سمیت 8 مفرور ملزمان کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
بدھ 30 دسمبر 2020 00:20
(جاری ہے)
بری ہونے والے دیگر ملزمان میں ندیم عرف برگر،آصف ظہیر اور عبدالراشد شامل ہیں۔
عدالت نے حکم دیا کہ ملزمان کسی اور مقدمہ میں نامزد نہیں ہیں تو انہیں رہا کردیا جائے۔عدالت نے کالعدم تحریک طالبان کے ملا فضل اللہ، ترجمان شاہد اللہ شاہد سمیت 8 مفرور ملزمان کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ پولیس کے مطابق 8 جون 2014کو ایئر پورٹ پر 10دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں سیکیورٹی اہلکار اور ائیر پورٹ ملازمین سمیت 27 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ مقابلے میں 10 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے تھے۔واقعے کے بعد سرمد صدیقی و دیگر کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان پر دہشت گردوں کو لاجسٹک، اسلحہ اور فنڈ فراہم کرنے اور ان کی معاونت و سہولت کاری کا الزام عائد کیا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے قومی و عسکری قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے معرکۂ حق میں کامیابی پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کو دلی مبارکباد پیش کی
-
وفاقی وزیرِ صحت کی معرکۂ حق میں کامیابی پر قومی و عسکری قیادت کو مبارکباد
-
علاقائی کشیدگی اور توانائی کی غیر یقینی صورتحال کے باوجودملکی صنعتی ترقی کی شرح دوہرے ہندسوں میں داخل ہوگئی ہے، خرم شہزاد
-
فون پر کسی شخص کے ساتھ رابطوں کا شک‘،سفاک شخص نی16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
-
دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والی نرسیں ہمارے معاشرے کا قابلِ فخر سرمایہ ہیں،گورنرسندھ
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.