اسٹیٹ بینک آف پاکستان،مالیاتی اداروں و تمام شیڈولڈ بینکوں میں (آج)14 اگست یوم آزاد ی پرملک بھر میں عام تعطیل

بدھ 13 اگست 2025 21:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2025ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان،مالیاتی اداروں اور تمام شیڈولڈ بینکوں میں آج14 اگست بروز جمعرات کو یوم آزاد ی پاکستان کے سلسلہ میں لاہورسمیت ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق تعطیل کے باعث کسی قسم کا کاروباریا مالیاتی لین دین نہیں ہوگا۔