
تباہ کاریاں!!!
بدھ 24 نومبر 2021

عائشہ نور
انتخابی اصلاحات ترمیمی بل 2021،بھارتی جاسوسی کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت انصاف نظرثانی و غور مکرر بل2021 ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن ترمیمی بل 2021 ،مسلم عائلی قوانین میں ترمیم کے 2 بلز ،نیشنل کالج آف آرٹس انسٹی ٹیوٹ بل،اسلام آباد میں رفاہی اداروں کی رجسٹریشن، انضباط کا بل،انسداد ریپ (انوسٹی گیشن اینڈ ٹرائل) بل2021 ،حیدرآباد انسٹی ٹیوٹ فار ٹیکنیکل اینڈ منیجمنٹ سائنس بل 2021 ،اسلام آباد میں تجدید کرایہ داری ترمیمی بل 2021 ،فوجداری قانون ترمیمی بل 2021 ،کارپوریٹ کمپنیز ترمیمی بل 2021 ،مالیاتی اداروں کی محفوظ ٹرانزیکشن ترمیمی بل 2021 ،فیڈرل پبلک سروس کمیشن قواعد کی تجدیدی بل 2021 ،یونیورسٹی آف اسلام آباد بل 2021 ،زرعی، کمرشل اور صنعتی مقاصد کے لیے قرض سے متعلق ترمیمی بل 2021،کمپنیز ترمیمی بل 2021 ،نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن ترمیمی بل 2021 ،اکادمی ادبیات پاکستان ترمیمی بل 2021 ،پورٹ قاسم اتھارٹی ترمیمی بل 2021 ،پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی بل 2021 ،گوادر پورٹ اتھارٹی ترمیمی بل 2021 ،میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ترمیمی بل 2021 ،نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2021 ،کووڈ-19 بل 20121 ،الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بل 2021 ،اسلام آباد وفاقی حدود میں جسمانی تشدد پر سزا سے متعلق بل 2021 شامل ہیں۔
(جاری ہے)
اس کے بعد دوسرا متنازعہ ترین بل "اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروس کارپوریشن آرڈیننس 2021 کا ترمیمی بل ہے کہ جس پر ملکی ذرائع ابلاغ نے خاطرخواہ توجہ نہیں دی ۔ یہ وہ بل ہے کہ جو پاکستان کی سالمیت کے لیے زہر قاتل بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ نئے بل کے تحت اسٹیٹ بینک کے تمام ان امور کو کسی بھی قانونی کارروائی سے استثنیٰ دیا گیا ہے جو ‘نیک نیتی‘ سے کیے گئے ہوں۔ یہ بل کی وہ شق ہے جو پارلیمان سے منظور شدہ بل اور آئی ایم ایف کے ساتھ زیرِ بحث مجوزہ تجاویز سے مماثلت رکھتی ہے۔ چنانچہ اب سٹیٹ بینک کے اہلکار کسی قومی تفتیشی ادارے جیسے نیب یا ایف آئی اے کو جوابدہ نہیں ہوں گے، جس کا ممکنہ نتیجہ یہ ہوگا کہ وہ آئی ایم ایف کے زیادہ قریب ہو جائیں گے ، جبکہ ریاستی اثرورسوخ کمزور پڑ جائےگا جوکہ ملکی سالمیت داؤ پر لگانے کے مترادف ہے۔ پھر اس بل میں کئ ابہام موجود ہیں جیسے کہ یہ فیصلہ کون کرے گا کہ کون سا اقدام نیک نیتی پر مبنی تھا اور کون سا نہیں؟ بتایا جائے کہ ایسے اقدامات کے ذریعے کسے خوش کیا جارہا ہے ؟ ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
عائشہ نور کے کالمز
-
میرا حجاب ، اللہ کی مرضی!!!
منگل 15 فروری 2022
-
غلام گردش!!!
بدھ 2 فروری 2022
-
صدائے کشمیر
اتوار 23 جنوری 2022
-
میرا سرمایہ ، میری اردو!!!
بدھ 12 جنوری 2022
-
اختیارات کی مقامی سطح پر منتقلی
بدھ 29 دسمبر 2021
-
ثقافتی یلغار
پیر 20 دسمبر 2021
-
"سری لنکا ہم شرمندہ ہیں"
جمعہ 10 دسمبر 2021
-
چالاکیاں !!!
ہفتہ 27 نومبر 2021
عائشہ نور کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.