پاکستان فی الوقت بھارت کے ساتھ دوستی بحال کر نا چاہتا ہے، رام جیٹھ ملانی ، پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ نہ کر نے کا معاہدہ ہونا چاہیے ،مسائل کے حل میں تمام طریقے ناکام ہونے پر عالمی عدالت برائے انصاف سے رجوع کیا جائے،سرینگر میں پریس کانفرنس ، کشمیر کمیٹی نے 2003 میں حریت کانفرنس کو دوگروپوں میں تقسیم کروایا تھا،یاسین ملک نے جیٹھ ملانی سے ملاقات کر نے سے انکار کر دیا

جمعہ 3 جون 2011 14:46