قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستانی عوام کے دلو ں کی دھڑکن ، عالم اسلام کے عظیم رہنما اور تیسری دنیا کے بڑے لیڈر تھے جمہوریت کی مضبوطی ،عوام کے بنیادی حقوق کی بحالی اور پسے ہوئے طبقوں کو معاشی طور پر خود کفیل بنانے کیلئے شہید بھٹو کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، پیپلزیوتھ آرگنائزیشن برطانیہ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری یاسر اقبال کی یوتھ ونگ کے کارکنوں سے بات چیت
منگل 9 اپریل 2013 13:25
(جاری ہے)
گڑھی خدا بخش پاکستان اور آزاد کشمیر کی سیاست کا محور ہے قائد عوام ایک دو راندیش نڈر اور بے باک لیڈر تھے جو پاکستان کے عوام کے دلوں دماغ میں ہمیشہ زندہ و جاوید رہیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوتھ کے کارکنوں چوہدری عبدالواحد ،چوہدری عمر طارق ،چوہدری الیاس ،راجہ عمر ،چوہدری علی ،نصیر بھٹی ،سید جاوید شاہ اور شاہزیب چوہدری سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی 11مئی پیپلزپارٹی کی کامیابی کی نوید لے کر طلو ع ہوگا پیپلزیوتھ آرگنائزریشن کے کارکن پیپلزپارٹی کے امیدواران کی کامیابی کیلئے دن رات ایک کردیں گے اور اپنے نوجوان قائد بلاول بھٹو زرداری کی ہر کال پر لبیک کہیں گے ۔انہوں نے کہاکہ چوہدری محمد یاسین نوجوان کے دلوں کی دھڑکن ہیں وہ حقیقی معنوں میں بھٹو کے جیالے اور سپاہی ہیں کارکن ان کی قیادت میں متحد ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ وہ آزادکشمیر میں حقیقی بھٹو ازم کا پرچار کررہے ہیںمزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.