اپوزیشن دھرنوں اور احتجاجی تحریکوں سے ملک میں جاری تیز رفتار اقتصادی ترقی کے عمل کو دوبارہ روکنا چاہتی ہے جو ملک اور 20 کروڑ عوام پر ظلم کے مترادف ہے ،وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کیا ، اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ حکومت کے ساتھ مل کر ٹی او آرز بنائے،46 ارب ڈالر کے سی پیک منصوبے سے پاکستان کے چاروں صوبوں میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے جس میں 36 ارب ڈالرصرف توانائی کے منصوبے ہیں جن پر چاروں صوبوں میں عملدرآمد کیا جا رہا ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا ساہیوال کول پاور پلانٹ کے حوالے سے اجلاس سے خطاب
جمعرات 4 اگست 2016 19:57
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4 اگست ۔2016ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن دھرنوں اور احتجاجی تحریکوں سے ملک میں جاری تیز رفتار اقتصادی ترقی کے عمل کو دوبارہ روکنا چاہتی ہے جو اس ملک اور 20 کروڑ عوام پر ظلم کے مترادف ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کیا ہے اور اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ حکومت کے ساتھ مل کر ٹی او آرز بنائے ۔
46 ارب ڈالر کے سی پیک منصوبے سے پاکستان کے چاروں صوبوں میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے جس میں 36 ارب ڈالرصرف توانائی کے منصوبے ہیں جن پر چاروں صوبوں میں عملدرآمد کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے یہ بات ساہیوال کول پاور پلانٹ پر تعمیر اتی کام کا جائزہ لینے کیلئے ہونیوالے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں چین کے انرجی کمیشن کے وائس چیئر مین لی فاں رونگ کے علاوہ صوبائی وزراء ملک ندیم کامران ،ڈاکٹر فرخ جاوید اور میاں یاور زمان ،چینی کمپنیوں کے مقامی افسران اور ڈویژنل و ضلعی افسران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.