وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے افراد کے خاندانوں کیلئے جامع پالیسی وضع کرنے کا فیصلہ کرلیا
دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں کیلئے نیشنل انڈومنٹ فنڈ کے قیام کی فزیبلٹی کا جلد جائزہ لیا جائے ٗاجلاس میں ہدایت
جمعرات 18 اگست 2016 17:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے افراد کے خاندانوں کیلئے جامع پالیسی وضع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس میں کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف نے شہداء کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کیلئے جامع پالیسی مرتب اور شہداء کے بچوں کے لئے تعلیم اور روزگار کا منصوبہ وضع کر کے کابینہ کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں کے لئے نیشنل انڈومنٹ فنڈ کے قیام کی فزیبلٹی کا بھی جلد از جلد جائزہ لیا جائے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ٗ وزارت داخلہ کے حکام نے سانحہ کوئٹہ سے متعلق تحقیقات میں پیشرفت پر بریفنگ دی۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.