مسئلہ کشمیر پر وزیر اعظم نوازشر یف ‘وزیر اعظم چین ،اور تر کی کے صدر طیب اردگا ن کا بیا ن حر یت پسند کشمیر یوں کیلئے حو صلہ افزا ہے ‘نواز شر یف کومسئلہ کشمیر دلا ئل کیسا تھ عالمی دنیا کے سامنے پیش کرنے پر کشمیر ی قوم خرا ج تحسین پیش کر تی ہے

آل پا رٹیز فر یڈ م فورم کے سیکر ٹری ما لیت چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ کا اجلاس سے خطاب

جمعہ 23 ستمبر 2016 16:51

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 ستمبر۔2016ء) آل پا رٹیز فر یڈ م فورم کے سیکر ٹری ما لیت چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر وزیر اعظم میاں نوازشر یف وزیر اعظم چین ،اور تر کی کے صدر طیب اردگا ن کا بیا ن حر یت پسند کشمیر یوں کیلئے حو صلہ افزا ہے اقوام متحد ہ کی جنر ل اسمبلی میں وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف نے ریاست جمو ں وکشمیر کا مسئلہ پوری جرا ت ،بہادر ی اور دلا ئل کیسا تھ عالمی دنیا کے سامنے جس طر ح پیش کیا ہے اس پر کشمیر ی قوم انہیں خرا ج تحسین پیش کر تی ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے فر یڈ م فورم کے ما ہانہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادی کیلئے دی جا نیوا لی کشمیری قوم کی قر با نیاں رنگ لا نے والی ہیں کشمیر ی 70سا لوں سے آزادی کیلئے نہ صرف قر با نیاں دے رہے ہیں بلکہ بھارتی افوا ج کے ہر ظلم وستم اور بر بر یت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں آزادی کیلئے کشمیر یوں کی قر با نیاں تاریخ میں ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھی جا ئینگی آزادی کیلئے جتنی قر با نیاں کشمیر یوں نے دی ہیں ان کی تاریخ میں مثا ل نہیں ملتی انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کشمیر ی قوم کی قر با نیاں رنگ لا نے لگی ہیں عالمی دنیا مسئلہ کشمیر کی اہمیت سے آگا ہ ہو رہی ہے اور بھارتی انسا نیت سوز مظا لم سے بھی آگاہ ہو رہی ہے وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز شر یف نے اقوام متحد ہ کی جنر ل اسمبلی سے خطا ب کر تے ہو ئے مسئلہ کشمیر کو پوری جرا ت،بہادری اور دلا ئل کیسا تھ پیش کر کے پوری دنیا کی تو جہ مسئلہ کشمیر کی طرف دلا ئی مسئلہ کشمیر کے اوپر چین کے وزیر اعظم اور تر کی کے صدر طیب ارد گا ن کا بیا ن بھی حو صلہ افزا ہے جس پر ہم پا کستا ن چین اور تر کی کے سر برا ہ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور امید کر تے ہیں کہ وہ مسئلہ کشمیر کو حل کر وانے میں اپنے حصے کا کر دار ادا کر یں گے ۔