مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعہ نہیں ہے یہ دونوں ممالک کے درمیان سوا کروڑ انسانوں کے بنیادی حق خودارادیت کا مسئلہ ہے ‘ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے ‘ 8لاکھ مسلح افواج مقبوضہ ریاست میں کھیتوں اور کھلیانوں کو نذر آتش کررہی ہے
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی رکن محترمہ نسیمہ وانی کی میڈیا سے بات چیت
منگل 18 اکتوبر 2016 15:14
(جاری ہے)
یورپی برادری بھی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارت پر دبائو بڑھائے کہ وہ بلا تاخیر کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلائے ۔
محترمہ نسیمہ وانی ایم ایل اے نے مزید کہاہیکہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی گزشتہ 68سال سے جاری ہے ۔ ہم بھارتی مظالم کا منہ توڑ جواب دینگے ۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بین الاقوامی سطح پر بھر پور کر دار ادا کر رہے ہیں۔ آزادی کشمیری عوام کا حق ہے ۔ ہر مشکل وقت میں پاکستانی عوام ٬حکومت اور مسلح افواج نے کشمیریوں کا ساتھ دیا ہے جس پر پوری کشمیری قوم ان کی انتہائی شکر گزار ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.