ہمیں سی پیک منصوبہ پر کوئی تحفظات نہیں ہیں البتہ گوادر پورٹ کی تعمیر پر تحفظات ہیں ، وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو
حکومت اوراپوزیشن نے اتفاق کیا ہے کہ پانامہ پیپرز کے معاملہ پر عدالت کاکو فیصلہ جو بھی ہو اسے قبول کریں گے، عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہئے گڈانی شپ بریکنگ پر پیش آنے والے حادثہ کی تحقیقات کرانا بلوچستان حکومت کی زمہ داری ہے لندن اور جینیوا میں بیٹھ کر بلوچوں کے حقوق کی بات کرنے والے ہی پاکستان میں بلوچوں کے قتل عام میں ملوث ہیں، کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 12 نومبر 2016 20:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2016ء) وفاقی وزیر برائے جہاز رانی وبندر گاہ میر حاصل خا ن بزنجو نے کہا ہے کہ ہمیں سی پیک منصوبہ پر کوئی تحفظات نہیں ہیں البتہ گوادر پورٹ کی تعمیر پر تحفظات ہیں ،حکومت اوراپوزیشن نے اتفاق کیا ہے کہ پانامہ پیپرز کے معاملہ پر عدالت کاکو فیصلہ جو بھی ہو اسے قبول کریں گے اور فریقین کو عدالت کے فیصلے کا انتظارکرنا چاہیے ۔
گڈانی شپ بریکنگ پر پیش آنے والے حادثہ کی تحقیقات کرانا بلوچستان حکومت کی زمہ داری ہے۔لندن اور جینیوا میں بیٹھ کر بلوچوں کے حقوق کی بات کرنے والے ہی پاکستان میں بلوچوں کے قتل عام میں ملوث ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام فداحسین دشتی کی کتاب--’’لنگاسی سے واشنگٹن تک ‘‘ کی تقریب رونمائی اور بعد ازاںصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.