بھارتی مظالم پر اقوام عالم کی خاموشی انتہائی افسوسناک ہے‘انسانیت کے علمبردار بنے ہوئے ہیں در حقیقت یہی انسانیت کے قاتل ہیں، مقبوضہ کشمیر میں مودی اور شام میں پیوٹن کے مظالم نے چنگیز اور ہلاکو خان کے مظالم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
انصار الامہ جموںوکشمیر کے امیر اعلیٰ مولانا محمد فاروق کشمیری کاعوامی اجتماع سے خطاب
جمعرات 29 دسمبر 2016 13:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت امت مسلمہ فرقوں میں بٹی ہوئی ہے جبکہ اسلام میں فرقہ واریت کا کوئی تصور ہی نہیں، ہمارا معبودایک ، رسول ایک ، آسمانی کتاب ایک ، کلمہ ایک ، کعبہ ایک پھر ہم فرقوں ، گروہوں اور مسلکوں میں منقسم کیوں ہیں آج امت کا شیرازہ کیوں بکھرا ہوا ہے، تمام امت ایک جسم کی مانند ہے تو پھر درمیان میں رنگ و نسل اور زبان کا امتیاز کیوں رکھا جا رہا ہے۔
اس وقت عالم کفر تو متحد ہے اور یہود و ہنود و نصاریٰ وقتاً فوقتاً سازشیں کر کے مختلف حیلے بہانوں سے اسلامی ممالک پر چڑھائی کر دیتے ہیں اور ہم اس سب کچھ کو دوسرے ممالک کا معاملہ سمجھ کر خاموش ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ دنیا میں محکوم ہونے کے لئے نہیں حاکم بننے کے لئے آئی تھی مگر حضور علیہ السلام کی تعلیمات سے دور ہو کر اور جہاد جیسے مقدس فریضے کو ترک کرنے کی وجہ سے انتشار کا شکار ہو کر آج محکوم و بے بس بنی ہوئی ہے۔ اگر امت مسلمہ نے دوبارہ عروج حاصل کرنا ہے تو حضور ؐ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر اور جہاد کے عًلم کو بلند کر کے ہی دوبارہ عروج حاصل کر سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.