صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے سابق صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان کی ملاقات
مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال اور بھارتی قابض افواج کی جانب سے مظالم کے نت نئے ہتھکنڈوں پر تبادلہ خیال سردار یعقوب خان نے مسئلہ کشمیر کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے کے سلسلے میں سردار مسعود کی کوششوں کی تعریف کی
بدھ 19 اپریل 2017 18:26
(جاری ہے)
خلوص نیت سے کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر آزاد کشمیر میں تمام سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کا ایک نکاتی ایجنڈے پر اتفاق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں اتحاد و اتفاق ، اور سیاسی استحکام تحریک آزادی کی کامیابی کا ضامن ہو گا ۔ ہمیں تمام تر سیاسی اختلافات بھلا کر مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیے ۔ دونوں رہنمائوں نے اس امر پر اتفاق کیا کہ بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل نا ممکن ہے ۔ اس لیے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی پلیٹ فارم پر اٹھانا ہو گا ۔ اب کشمیری قیادت کو خود آگے بڑھ کر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ گلگت بلتستان کشمیر کا حصہ ہے ۔ حکومت پاکستان ایسا کوئی فیصلہ نہیں کرے گی جس سے مسئلہ کشمیر کو نقصان پہنچے ۔ دونوں رہنمائوں نے اس امر پر اتفاق کیا کہ آزا دکشمیر کے لوگ گلگت بلتستان کے عوام کو حقوق اور اختیارات کی فراہمی کے ہر گز مخالف نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.