سانحہ کارساز ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا‘سانحہکارساز کو دس سال گزر گے لیکن اس کے زخم آج بھی تازہ ہیں‘شہید جمہوریت بینظیر بھٹو شہید کا ویژن آج بھی جیالوں کے سینوں میں زندہ ہے
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپور کے صدر چوہدری قاسم مجید کا بیان
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 15:40
(جاری ہے)
سانخہ کارساز ایک بدترین واقعہ تھا جس کے زخم آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں۔
شہید جمہوریت کو پاکستان میں آنے سے روکنے کے لئے اوچھے ہتکھنڈے استعمال کیے گے،ہراساں کیا گیا لیکن پاکستان کی بیٹی شہید جمہوریت بینظیر بھٹو شہید نے اپنی جان دے دی لیکن اصولوں پر سودے باز ی نہیں کی۔پیپلز پارٹی کی قیادت آج بھی اپنے شہداء کے مشن کو آگے لیکر چل رہی ہے۔روٹی کپڑا اور مکان پیپلز پارٹی کا بنیاد منشور ہے۔پیپلز پارٹی کے کارکن شہداء کے ویژن کی تکمیل کے لئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور انشاء الله پاکستان میں بہت جلد پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہو گی اور بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے وزیر اعظم بن کر اپنے نانا قائد عوام شہید ذولفقار علی بھٹو اور اپنی والدہ شہید بی بی رانی کا مشن آگے بڑھائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.