
مسلم لیگ ن نے تین اہم اندرونی تحققیات پر پردہ ڈال دیا
سمیرا فقیرحسین
جمعرات 19 اپریل 2018
14:45

(جاری ہے)
حکمران کیمپ سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق پارٹی قیادت معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے تاہم اس تحقیقات کی تفصیلات آج تک سامنے نہیں آئیں،اسی طرح گذشتہ سال اکتوبر میں نواز شریف نے انتخابی بل 2017ء میں ختم نبوتﷺ کی شق میں پُراسرار تبدیلی کی چھان بین کے لیے راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں وزیر داخلہ احسن اقبال اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مشاہد اللہ پر مشتمل تین رکنی کمیٹی قائم کی اور 24 گھنٹے میں رپورٹ بھی طلب کی لیکن آج تک رپورٹ سامنے نہیں آئی حالانکہ اس معاملے پر وزیر قانون زاہد حامد کو وزارت سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔
ن لیگ کے قابل اعتماد ذرائع کے مطابق راجہ ظفر الحق کی مرتب کردہ رپورٹ میں کابینہ کی ایک خاتون رکن کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے، لیکن کمیٹی کے دو دیگر اراکین نے رپورٹ پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے راجہ ظفرالحق سے رپورٹ میں شامل سخت الفاظ حذف کرنے کا مطالبہ کیا جس کے لیے کمیٹی کے سربراہ تیارنہیں۔ کمیٹی کے دو ارکان کے دستخط نہ ہونے کے باعث کمیٹی کی رپورٹ جاری نہ ہو سکی۔ اس حوالے سے جب راجہ ظفر الحق سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے دو ارکان کے دستخط نہ کرنے کی تصدیق یا تردید کرنے سے گریز کیا اور وہ رازداری کے تقاضے کے باعث تفصیلات بھی نہیں بتا سکتے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.