
نیب کا سعد رفیق کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم
وفاقی وزیر قومی وسائل کے بے دریغ استعمال اور پاکستان ریلوے کی قیمتی اراضی کے قواعد کے خلاف لیز پر دینے کا الزام ہے،نیب ااعلامیہ
جمعرات 19 اپریل 2018 21:14

(جاری ہے)
وفاقی احتساب بیورو کے مطابق قومی وسائل کا بے دریغ استعمال ریلوئے لوکو موٹو کی مرمت والی مشینوں کی خریداری پر ہوا اور سعد رفیق پر ریلوے کی قیمتی اراضی کے قواعد کے خلاف لیز پر دینے کا بھی الزام ہے۔
گزشتہ روز ڈی جی نیب پنجاب نے بھی اپنے بیان میں کہا تھا کہ خواجہ سعد رفیق کی پراپرٹی کے لین دین میں شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔خیال رہے کہ چند روز قبل خواجہ سعد رفیق کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بھی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری طلب کر کے ریلوے میں 60 ارب روپے کی کرپشن کے حوالے سے پوچھ گچھ کی تھی جبکہ چیف جسٹس نے وزیر ریلوئے پاکستان ریلوے کا مکمل آڈٹ کرانے کا حکم بھی دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایک ایسا پاکستان تعمیر ہونا چاہیئے جہاں جمہوریت، مساوات اور انصاف کی حکمرانی ہو، بلاول بھٹو
-
اسلام آباد سے دن دھاڑے ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مبینہ طور پر اغواء
-
سانحہ کارساز کو 18 برس بیت گئے، ملک بھر میں دعائیہ تقریبات
-
پنجاب میں ٹی ایل پی کو جس طرح مریم نواز نے ہینڈل کیا وہ قابل تعریف ہے، وزیردفاع
-
مسلح افواج نے قوم کو نیا اعتماد دیا‘ دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
-
رنگ و روغن اور سامان آرائش میں سیسے کا استعمال خطرناک، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں عملدآری بڑھانے میں لبنانی حکومت کو سلامتی کونسل کی حمایت حاصل
-
غربت اور موسمیاتی بحران کے درمیان تعلق پر تہلکہ خیز رپورٹ کا اجراء
-
غزہ: اسرائیل امداد کی ترسیل میں حائل رکاوٹیں دور کرے، یو این ادارے
-
رکن ممالک کی عدم ادائیگیوں سے اقوام متحدہ دیوالیہ ہو نے کے قریب
-
آئی ایم ایف کی پاکستان کی ٹیکس وصولیوں میں کمی ہونے کی پیشن گوئی
-
ملک کا وہ علاقہ جہاں سردی کی آمد کی بجائے موسم دوبارہ گرم ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.