شریف خاندان سے اضافی سیکورٹی واپس‘جاتی عمرہ سے بھی پولیس اہلکار ہٹادیئے گئے
میاں محمد ندیم
جمعہ 20 اپریل 2018
16:09
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد شریف خاندان سے اضافی سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے، سابق وزیراعظم کے مرحوم بھائی عباس شریف کے خاندان اور داماد کیپٹن (ر) صفدر سے بھی اضافی سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے جب کہ ایلیٹ فورس کے 52 اور پنجاب کانسٹیبلری کے 50 اہلکاروں کو جاتی عمرہ سے ہٹادیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے تمام صوبوں کے آئی جیز کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹی واپس لینے کا حکم دیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی کوٹ چوہدریاں آمد، سردار سلطان خان شانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
نومئی کے واقعات پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ،قوم ایسے عناصر کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،سینیٹر شیری رحمان
-
’قیامت کے دن اللہ پوچھے گا‘، حمزہ شہباز کا مہنگائی پر حکومت کو جھاڑنے والا پرانا کلپ وائرل
-
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کے ساتھ لیوی کی شرح میں بھی بھاری اضافہ کردیا
-
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے، امریکی اخبار
-
لبنان: جنگ بندی لیکن خوراک لوگوں کی پہنچ سے پھر بھی دور، یو این ادارہ
-
ملیریا ویکسین بچوں کی زندگیاں بچانے میں کامیاب، عالمی ادارہ صحت
-
ہنٹا وائرس کے وسیع پھیلاؤ کا امکان انتہائی کم، ڈبلیو ایچ او
-
یوکرین: جنگ کے آغاز سے لیکر اب تک نظام صحت پر 3,000 حملے
-
صومالیہ: غذائی قلت سے 20 فیصد لوگوں کو قحط کا سامنا، ڈبلیو ایف پی
-
چیمپئن آف ارتھ ایٹنبرا کو 100 سالہ ہونے پر یو این کی مبارکباد
-
صدرٹرمپ دورہ چین سے پہلے معاہدہ چاہتے ہیں کیونکہ جنگ جاری رہی تو ان کی پوزیشن کمزور رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.