
پاکستان کو خوددار، خود مختار ملک بنانے کیلئے کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے ،رمیض حسن راجہ
امریکی غلامی سے نجات کے لئے خودداری اور خود انحصاری کا راستہ اختیار کرنا ہو گا،ناظم انجمن طلباء اسلام پنجاب
جمعہ 20 اپریل 2018 20:11
(جاری ہے)
غریب عوام کو تعلیم، علاج اور سوشل سیکورٹی فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں حالانکہ عوام کو بنیادی انسانی ضروریات کی فراہمی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق ناظم ضلع گوجرانوالہ سید حسنین نوری کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
رمیض حسن راجہ نے کہا قوم کرپٹ مافیا کے گاڈ فادر کے لئے کوئی این آر او قبول نہیں کرے گی۔ فوج کی کردار کشی کرنا بھارت کو خوش کرنے کے مترادف ہے۔ امریکہ پاک فوج کو اپاہج بنانا چاہتا ہے۔ حکمرانوں کی سازشیں قوم کے دل سے فوج کی محبت ختم نہیں کر سکتیں۔ امریکہ، بھارت اور اسرائیل کے پاکستان مخالف عزائم کے سامنے واحد رکاوٹ پاک فوج ہے۔ ۔۔مزید قومی خبریں
-
17 سالہ سدرہ بی بی غیرت نام قتل کیس میں 4 ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج، ملزم عدالت سے فرار
-
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پرپابندی کی سفارش کا فیصلہ
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سوات موٹروے حادثے میں اموات پر دلی افسوس کا اظہار
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا سوات ایکسپریس وے پر ٹر یفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی کی ایم این اے مبارک زیب کے گھر پر حملے کی مذمت
-
نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ
-
عمران خان نے نومنتخب وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیلئے خاص ہدایات جاری کردیں
-
پاک فوج کا نوشکی سیکٹر میں افغانستان کو بھرپور جواب، غزنالی پوسٹ پر پاکستانی پرچم لہرا دیا
-
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات آئندہ سال 5 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف ہے،شزا فاطمہ
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا انحصار تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوان نسل پر ہے,دانیال چوہدری
-
گورنر کے پی نو منتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب میں آتے ہوئے گرتے گرتے بچے
-
پاکستان ریلوے کا کلیکشن سسٹم ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ - اسٹیٹ بینک اورکی معاونت سے تاریخی معاہدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.