بلاول اگر سمجھ رہے ہیں انہوں نے کراچی فتح کرلیا تو وہ واقعی ابھی بچے ہیں اور بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں،
عامر لیاقت حسین بلاول اور ان کی جماعت کے دامن پر آج بھی مہاجروں کے لہو کے دھبے موجود ہیں، رہنماء تحریک انصاف
پیر 30 اپریل 2018 23:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چند ہزار افراد جمع کرلینے سے بلاول اگر یہ سمجھ رہے ہیں کہ انہوں نے خدانخواستہ کراچی فتح کرلیا ہے تو وہ واقعی ابھی بچے ہیں اور بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں بے گناہوں کا قتل کرنے والے کراچی پر راج کرنے کا خواب کیسے دیکھ سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ بلاول اور ان کی جماعت کے دامن پر آج بھی مہاجروں کے لہو کے دھبے موجود ہیں۔ کراچی کے عوام مظلوم مائوں کی آہ و بکا آج تک نہیں بھولے۔انہوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر بلاول کے الزامات کو بچکانہ اور احمقانہ قرار دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انتخابات ہی اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ کراچی کو تبدیلی چاہیے یا قاتل و مقتول کی پرانی سیاست۔مزید قومی خبریں
-
فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد
-
سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں کیخلاف شکنجہ مزید سخت
-
جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے 26ویں روز بھی جاری،مہنگائی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
-
صوابی میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی
-
گورنر سندھ کا گورنر ہاؤس میں آنکھوں کے امراض کے ایک روزہ کیمپ کا افتتاح
-
گورنر خیبرپختونخوا کا پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ لیبارٹریز کمپلیکس پشاور کا دورہ
-
نوجوانوں کو بہتر مواقع اور سہولیات فراہم کرکے ان کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
زمین منسوخی سے قبل نوٹس اور سماعت کا موقع دینا لازم ہے، سپریم کورٹ
-
خلع پر حق مہر واپسی کی حد مقرر کرنےکے قانون کے معاملے کو وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس میں لایا جائے ، سپریم کورٹ
-
لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے 100 جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی گئیں
-
عظمی بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت (پرسوں) ہو گی
-
ایئرسیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.