نیب ہو یا کوئی ادارہ ، انصاف اور احتساب بلا امتیاز ہونا چاہیے ‘شہباز شریف
قانون کی حکمرانی سب کو تسلیم کرنی چاہیے کیونکہ قانون کی حکمرانی او رآئین کی بالادستی مہذب معاشروں کی پہچان ہوتی ہے نیب کو اربوں روپے کی بچت کے بارے میں بھی بتانا چاہیے اور پنجاب کے عوام کو سلام کرنا چاہیے جنہوں نے ایسی حکومت منتخب کی عمران نیازی نے مجھ پر ملتان میٹرو بس کے منصوبے میں کرپشن کا الزام لگایا،چیئرمین نیب قوم کو اس الزام کی حقیقت بھی بتائیں اگر میں مجرم ہوں تو مجھے الیکشن سے باہر کر دیں ، اگر میںمجرم نہیں تو پھر الزام لگانے والوں کو کٹہرے میں لانا ہوگا پنجاب حکومت نے میوہسپتال میں سٹیٹ آف دی آرٹ سرجیکل ٹاور بنایا ، اس کا موازنہ آغا خان ہسپتال سے کیا جا سکتا ہے‘وزیر اعلی کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 18 مئی 2018 19:20
مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.