چنیوٹ میں تحریک انصاف ٹوٹ گئی،عنایت شاہ خاندان نے ہزاروں کارکنوں سمیت پارٹی سے بغاوت کر دی
ہم نے 5 سال پارٹی کی خدمت کی ہے لیکن پارٹی نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا اسی لئیے مستعفی ہو رہا ہوں، عنایت شاہ
سید فاخر عباس
پیر 11 جون 2018
20:10
(جاری ہے)
اس اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ نظریاتی کارکنان نے ٹکٹیں نہ ملنے پر واویلا کھڑا کر دیا ہے ۔
جس روز ٹکٹوں کی تقسیم کی گئی تھی اسی روز سے تحریک انصاف کے کارکنان نے بطور احتجاج بنی گالہ کے سامنے ڈیرے جما لئیے تھے ۔یہ شکایت پورے ملک میں تحریک اںصاف کے کارکنان کو تھی ۔تازہ ترین خبر کے مطابق چنیوٹ میں بھی عنایت شاہ کو ٹکٹ نہ ملنے پر عنایت شاہ خاندان اور انکے حامیوں نے پاکستان تحریک انصاف سے بغاوت کر دی ہے جس کے بعد چنیوٹ میں تحریک انصاف ٹوٹ گئی ہے۔اس موقع پر عنایت شاہ کا کہنا تھا کہہم نے 5 سال پارٹی کی خدمت کی ہے لیکن پارٹی نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا اسی لئیے مستعفی ہو رہا ہوں۔انکا کہنا تھا صرف میں ہی نہیں بلکہ میرے ساتھ 2 ہزار کارکنان بھی پارٹی چھوڑ رہے ہیں ۔اس موقع پر ہزاروں کارکنان نے پارٹی کی رکنیت کارڈ جلا دئیے۔یاد رہے کہ 2013 میں چنیوٹ کے عنایت شاہ خاندان نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو سونے کا بلا پیش کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان عوام میں مقبول ہیں وہ مذاکرات تو کریں گے لیکن کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
سابق کرکٹر جاوید میانداد بھی بانی پی ٹی آئی کے حق میں بول پڑے
-
ٹھیک ہے، عمران خان نے ورلڈ کپ جیتا تھا، لیکن اب 9 مئی بھی کیا ہے، بغاوت اور کرپشن الزامات پر جیل میں ہے
-
گوجرانوالہ میں افسوسناک حادثہ؛ ستھرا پنجاب کی ٹریکٹر ٹرالی نے 5 سالہ بچی کو کچل دیا
-
عمران خان کو اندھیری رات میں جعلی طریقے سے ہسپتال لاکر سپریم کورٹ کے حکم کے ساتھ فراڈ کیا گیا
-
میر رضا قتل کیس؛ جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والے شخص کو ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان
-
ڈولی پارٹن کی جگہ ان کی ہم شکل کی تصویر نشر، امریکی نیوز چینل نے معافی مانگ لی
-
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگراموں کی اجازت محدود کر دی
-
افتخارگیلانی کو نون لیگ کشمیر کے صدر شاہ غلام قادرنے ووٹ نہیں دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ چین میں ہواوے حکام سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.