
ڈاکٹرسرفراز نعیمی کی حیات اورشہادت قابل رشک تھی‘ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
وہ پیکر عزیمت واستقامت ، جری، شجاع، جہد مسلسل اور سعی پیہم کی تصویر وتعبیر تھے‘ناظم اعلیٰ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ
پیر 11 جون 2018 21:27
(جاری ہے)
ڈاکٹرسرفراز نعیمی کا9واں یوم شہادت آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جائے گا،جامعہ نعیمیہ سے وابستہ سینکڑوں مدارس ومساجد میںقرآن خوانی،فاتحہ خوانی اورافطار ڈنر کااہتمام کیا جائے گاجبکہ مرکزی تقریب جامعہ نعیمیہ میںہوگی جس سے شیخ الحدیث پیر رضائے مصطفی نقشبندی، خطیب داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی خطاب کریں گے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روزڈاکٹر سرفراز نعیمی شہیدؒکے 9ویںیوم شہادت کے سلسلے میں جاری تین روزہ تقریبات کے دوسرے روز جامعہ نعیمیہ میںمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میںپیر فاروق احمد،مولانا ارشدجاوید رضاقادری،ماسٹر ضیاء الرحمان،حاجی محمدعمران حسین،مولانا محمدسلیم نعیمی،قاری محمدامین بھٹی،قاری محمدجاوید ہاشمی،مولانا مبشراحمد،مولانا محمدآصف علی،محمداویس رضاقادری سمیت جامعہ نعیمیہ کے اساتذہ ،طلبہ سمیت عامة الناس کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔تقریب سے اپنے خیالات کا اظہار معروف مذہبی سکالر امانت رسول نے کہ شہید پاکستان کی زندگی کے کسی بھی پہلو کو لیں آپ کو اخلاص ، محبت ، رواداری ، انکساری ، فقر واستغناء ، یقین محکم اور الله کی رضا سے راضی ہونے کی خصوصیات منفرد طور پر نظر آئیں گی۔ وہ سچے پاکستانی ، اعلیٰ پائے کے عالم اور عاشق رسولؐ تھے۔آپ کی شہادت نے تمام سواد اعظم اہلسنت پاکستان کے گروپوں کو اب متحد ہونے کا درس دیا ہے۔حضرت قبلہ شہید رحمة االلہ علیہ کی معصوم شہادت یقینا دفاع واستحکام پاکستان کیلئے رائیگاں نہیں جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے آفیسر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 77واںیوم شہادت 27جولائی کو منایا جائیگا
-
جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
پی ٹی آئی کی آئندہ تحریک تمام تحریکوں سے مختلف ہوگی، رئوف حسن
-
جلوزئی میں غریب طالبعلم کو اجتماعی جنسی درندگی کا بار بار نشانہ بنانے،بلیک میل کرکے ویڈیوز اور تصاویر بنانے والے سفاک گرو گرفتار
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کا یونین کونسل نمبر 108 لاہور میں ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
-
9 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نیک احمد کو چودہ سال قید کی سزا
-
اہل بیت سے محبت کرنے والے کبھی گمراہ نہ ہوں گی: شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
اسپیکر کے پی اسمبلی کا مخصوص نشستوں پر ارکان کے حلف کیلئے اجلاس بلانے سے انکار
-
وفاقی وزیرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت پی آئی ایف ڈی کی سینٹ کا اجلاس
-
سپیکر پنجاب اسمبلی اور 26معطل اپوزیشن اراکین کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
کراچی میں ڈمپرجلانے کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر مؤخر
-
اسدقیصر کا مولانا خانزیب سمیت دو افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.