ظفراللہ خان جمالی، یوسف رضا گیلانی، عمران خان، بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز اور حمزہ شہبازشریف ‘غریب سیاست دان جن کے پاس ذاتی گاڑی نہیں
بلاول بھٹو زرداری کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 54 کروڑ ہے لیکن ان کے پاس بھی اپنی ذاتی گاڑی نہیں‘سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے پاس 17 گاڑیاں ہیں جوخاندان کی مشترکہ ملکیت ہیں
میاں محمد ندیم بدھ 27 جون 2018 14:40
(جاری ہے)
کاغذات نامزدگی کے مطابق غریب سیاست دانوں کی فہرست میں ملک کی دو بڑی مذہبی جماعتوں کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سراج الحق بھی شامل ہیں۔
الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے پاس 17 گاڑیاں ہیں جو ان کی اور ان کے خاندان کی مشترکہ ملکیت ہیں۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی میں 3 گاڑیاں ظاہر کی ہیں جن میں ٹویوٹا ڈبل کیبن، ٹویوٹا لینڈ کروزر اور ٹریکٹرٹرالی شامل ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پاس دو گاڑیاں ہیں۔ پاکستان کے امیرترین سیاست دانوں میں شمار کیے جانے والے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری جن کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 54 کروڑ ہے لیکن ان کے پاس بھی اپنی ذاتی گاڑی نہیں ہے جبکہ ان کے والد آصف علی زرداری کے پاس 3 لینڈ کروزر، 2 بی ایم ڈبلیو اور ایک لیکسز ہے، یہ سب گاڑیاں بلٹ پروف ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.