غریب عوام کے لئے فوڈ کارڈ اور بینظیر کسان کارڈ جاری کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی نے آٹھ لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالا، ہم نے سندھ میں مفت ہسپتال اور چالیس یونیورسٹیاں بنائیں، خیبر پختونخواہ میں کوء یمفت ہسپتال اور یونیورسٹی نہیں،ہماری پارٹی قربانیوں کی پارٹی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا کارکنوں سے خطاب
پیر 16 جولائی 2018 23:41
(جاری ہے)
فوڈ کارڈ کے ذریعے اشیاء کم قیمتوں پر ملیں گی اور ہم کسانوں کے لئے کسان کارڈ بھی جاری کریں گے اور کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو کم قیمت پر کھاد ملے گی اور کسانوں کی فصلوں کی انشورنس ہو گی انہوں نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت خواتین کو بلا سود قرضے ملیں گے اور پیپلز پارٹی نے آٹھ لاکھ خاندانوں کو عزت سے نکالا۔
ہمار امقابلہ غربت ، بے روزگاری اور معاشی ناانصافی سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے عوام دوست منشور دیا ہے اور بے نظیر انکم سپورٹ جیسا انقلابی پروگرام بی بی نے شروع کیا اور بھٹو نے غریبوں میں مفت زمینیں تقسیم کیں او ربھٹو پروگرام میں غریبوں کے لئے بہت کچھ ہے۔ پیپلز پارٹی نے سندھ میں مفت ہسپتال کھولے اور چالیس یونیورسٹیاں بنائیں جبکہ خیبر پختونخواہ میں کوء یونیورسٹی اور ہسپتال نہیں۔ اور اسکے مقابلے میں سندھ میں غریبوں کا مفت علاج ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست نسلوں کی سیاست اور قربانیوں کی سیاست ہے جبکہ یوٹرن پارٹی اور ن لیگ کی پالیسی ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی بی کا وعدہ نبھانا ہے اور پاکستان بچانا ہے۔ میرا پہلا الیکشن ہے آپ میرا ساتھ دیں اور وفاق میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیںتو اٹک میں یونیورسٹی کا تحفہ دونگا۔ ابھی الیکشن خوف کے سایہ میں وہ رہے ہیں اور انتخابات کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.