اداروں کے خلاف الزامات ،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس ثاقب نثار کو خط لکھ دیا
پی سی او کے تحت حلف اٹھانیوالے جج کی سربراہی میں کمیشن نہ بنایاجائے، کل اپنی تقریرمیں بغیرخوف کے موجودہ صورتحال پرحقائق بیان کیے ہیں ان کی تصدیق کے لیے کمیشن بنایاجائے، ا گر یہ الزامات سچ ثابت ہوگئے تو ان فوجی افسروں کے خلاف کیا کروائی ہو گی خط کامتن
اتوار 22 جولائی 2018 22:00
(جاری ہے)
واضع رہے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی جانب سے گزشتہ روز راولپنڈی بار میں خطاب کے دوران قومی سلامتی کے اداروں پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ شریف فیملی کے خلاف روسٹرم بنانے میں حساس ادارے نے ان کے چیف جسٹس کو اپروچ کیا۔
مرضی کے بینچ بنا ئے جارہے ہیں۔پاک فوج اور حساس ادارے شریف فیملی کے خلاف مرضی کا فیصلہ لینا چاہتے تھے تاکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو الیکشن سے پہلے رہائی نہ مل سکے۔جس کے بعد ملک بھر میں قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف نفرت کو ہوا دینے کی کوشیش کی گئی۔دوسری جانب حساس اداروں نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں دائر کرپشن ریفرنس کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خلاف ضابطہ قریبی عزیز کی تعیناتی سمیت وزارت او اورسیز پاکستانی کے ذیلی ادارے میں طاہر کلیم صدیقی کی اربوں روپے کی کرپشن کا ریکارڈ بھی قبضے میں لے کر وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کردی گئیں۔ذرائع کا مزید کہنا تھا فاضل جج کے قریبی عزیز اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قانونی مشیر جوکہ لندن سے شریف فیملی کے ہمراہ واپس آئے ان سے بھی تحقیقات کی جائے گی۔ شریف فیملی کے بعد صدیقی خاندان کے خلاف کمیشن بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔تاکہ عوام کے سامنے حقائق لائے جاسکے۔واضع رہے چسٹس شوکت عزیز صدیقی 2002کے جنرل الیکشن میں ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں بھی حصہ لے چکے ہیں بطور امیدوار برائے قومی اسمبلی جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 12676ووٹ حاصل کیے تھے۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے میڈیا کے سامنے سماعت کرنے کی اپیل کی واضح رہے 30جولائی کو سپریم کورٹ الزام لگانے والے جسٹس شوکت عزیز کے خلاف کرہشن ریفرنس کی سماعت ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.