
دشتک کے علاقے میں انتخابی عملے کی سکیورٹی مامور اہلکاروں کی ٹیم پر حملہ ، ایک استاد اور3سپاہی سمیت 4افراد شہید ،
14زخمی ، الیکشن کے عمل کو متاثر کرنے کیلئے حملہ کیا گیا ،لیکن سیکورٹی فورسز نے ناکام بنا کر پولنگ عملے کو ان کے مقام تک پہنچایا ،آئی ایس پی آر
بدھ 25 جولائی 2018 21:37

(جاری ہے)
دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین اہلکار شہید ہوئے جن کی شناخت سپاہی عمران، سپاہی جہانزیب اور سپاہی اکمل کے ناموں سے ہوئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق حملے میں پولنگ ٹیم کے اسکول ٹیچر سیف اللہ بھی شہید ہوئے جب کہ 10 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حملے کے 10 شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ معمولی زخمیوں کو ڈی ایچ کیو تربت میں طبی امداد کے بعد دسچارج کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آج این اے 271 بلیدو میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، پورا پاکستان جانتا ہے میں 60 ہزار ووٹوں سے جیتی اور خواجہ آصف کو ذلت آمیز شکست ہوئی
-
مودی سرکار کیلئے اب بہتر ہو گا وہ اپنے رافیل طیاروں کی راکھ کا سیندور سر پر لگائے
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی اور اسٹیبلشمنٹ ایک دوسرے کے ساتھ بالکل آسودہ ہیں
-
پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کا کوئی فائدہ نہیں، بس کچھ لوگ ٹکٹوں سے پیسے کمائیں گے
-
خواجہ آصف نے جو الزام عائد کیا اس پر انکوائری نہیں کارروائی کرنا پڑے گی
-
چینی بحران حکومت کے چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دینے سے پیدا ہوا
-
حکومت ساڑھے 3 سال بعد بھی نیلم جہلم ڈیم سے بجلی کی پیداوار بحال کرنے میں ناکام
-
ملک کی اعلٰی ترین عدالت میں زیر التوا کیسز کی تعداد 57 ہزار سے تجاوز
-
جرمنی میں ایک نمائش کے ذریعے برہنہ پن کو جنسی تصور سے الگ کرنے کی کوشش
-
اراکین پنجاب اسمبلی نے صرف 1 سال میں 15 کروڑ روپے کی بجلی خرچ کر ڈالی
-
آئی پی پیز سے معاہدوں کے باوجود حکومت بجلی کی قیمت کم نہیں کررہی
-
اسرائیل غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کا منصوبہ ترک کرے، وولکر ترک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.