پیپلز پارٹی اپنے نظریئے کے فروغ کے لیئے پارلیمان کا فورم استعمال کرے گی ،بلاول بھٹو زرداری
مشکلات اور دھاندلی کے باوجود 2013 کے مقابلے میں 2018ع کے انتخابات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا،چیئرمین پیپلزپارٹی
منگل 31 جولائی 2018 19:35
(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مشکلات اور دھاندلی کے باوجود پیپلز پارٹی نے 2013ع کے مقابلے میں 2018ع کے انتخابات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ کچھ اپوزیشن جماعتوں نے نئی پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کرنے کی تجویز دی تھی، لیکن ہم نے انہیں ایسا نہ کرنے پر قائل کرلیا پیپلزپارٹی نے انہیں پارلیمان میں شامل ہونے اور جمہوریت کے لئے لڑنے پر قائل کیا یہ جمہوری سوچ کی کامیابی ہے، گو کہ ہمیں انتخابی عمل پر تحفظات ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے اس امرپر زور دیا کہ ہمیں سندھ میں کارگردگی مزید بہتربنانے اورعوامی امیدوں پرپورااترنے کے لیے مسائل حل کرنے پرزیادہ توجہ دینا ہوگی کیونکہ ہم ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں جہاں اچھی حکمرانی اور بہتر کارکردگی نئی صوبائی حکومت کا ظرہ امتیاز ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا، "ہم اس عوام کومایوس نہیں چھوڑ سکتے جنہوں نے ہمیں پارلیمنٹ میں بھیجا ہے،بین الاقوامی اور اقتصادی محاذ پرہمیں بہت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں انتہائی اہم مسائل پرتوجہ اتنی توجہ نہیں دیتیں جتنی پیپلزپارٹی کا منشوراسے اہمیت دینے اورانہیں حل کرنے پرزوردیتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.