وزیراعظم عمران خان قومی کشمیر پالیسی بنائیں ، خارجہ پالیسی پارلیمنٹ میں ہی بنائی جائے ، لیاقت بلوچ
پیر 17 ستمبر 2018 23:03
(جاری ہے)
جموں و کشمیر میں جعلی انتخابات رائے شماری کا نہیں ،پوری ریاست سے ناجائز قابض بھارتی فوج کا انخلا از بس ضروری ہے ۔
غیر ریاستی باشندوں کا بسانا ناجائز ہے، یہ حق خود ارادیت کے تعلق کی نسبت سے دِلّی کی سازش ہے ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور بھارتی جاسوس دہشتگرد کلبھوشن کیوں بھلا بیٹھی ہے ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ نظام مصطفیٰؐ کے قیام کی جدوجہد ہر صورت جاری رہے گی ۔ پاکستان اسلامی و نظریاتی ملک ہے۔ پوری دنیا ہمارے اس کردار کو تسلیم کرے گی شرط یہ ہے کہ کرپشن کا خاتمہ ہو ، کشکول توڑ کر خود انحصاری کی طرف آئیں ، حکومتیں دعوئوں ، اعلانات اور بڑھکیں مارنے کی بجائے عملی اقدامات کریں ۔ انہوںنے کہاکہ عوامی مسائل مسلسل بڑھ رہے ہیں غریب عوام پس رہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم، کوتاہی ثابت ہوئی تو کارروائی ہوگی، میئر کراچی
-
گورنر سندھ کا کمیونٹی پولیسنگ کراچی سینٹر کا دورہ، جدید سرویلنس نظام کا جائزہ
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ
-
خواتین کی بلیک میلنگ، این سی سی آئی اے نے ملزم گرفتار کر لیا
-
سی ٹی ڈی کی کارروائی، ریڈ بک کے دو دہشت گرد گرفتار
-
جعلی کال سینٹرز کے خلاف این سی ای آئی اے کا کریک ڈاؤن
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ یلو لائن کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کر دی
-
ّحالات خراب ہونے کے باوجود مریم بی بی نے 11 ارب روپے کا جہاز خرید لیا: حافظ نعیم الرحمٰن
-
پٹرولیم لیوی نامنظور، ستمبر کے پہلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم الرحمن
-
پی ٹی وی لاہور سنٹر میں بدانتظامی، سٹوڈیوز نو سال سے ویران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.