بھارت نے کشمیر کو ایک کربلا میں تبدیل کر دیا ہے، یاسین ملک
ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:37
(جاری ہے)
انہوںنے کشمیریوں پر زور دیا کہ پنچایتی انتخابات سے خود کو بالکل الگ رکھ کر بھارت اور مقبوضہ علاقے میں اسکی کٹھ پتلیوں کے مذموم منصوبوں کو ناکام بنائیں۔
محمد یاسین ملک نے قابض انتظامیہ کی طرف سے سرینگر میں یوم عاشور کے جلوسوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال او عزاداروں کی گرفتار کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دینی معاملات میں کھلی مداخلت قرار دیا۔ انہوںنے کہا کہ امام حسین ؓ اور انکے مٹھی بھر ساتھیوں نے حق کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیااور ہمارے لئے تاابد ایک مثال بن گئے۔انہوں نے کہا کہ اما م عالی مقام ؓ نے ظالموں اور جابروں کی بالادستی کو قبول کرنے سے انکار کیا اور حق کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے اور اپنی جان قربان کی۔محمد یاسین ملک نے کہا کہ اس وقت ہمارے دشمن ہمیں مسلکی ، گروہی اور فرقہ وارانہ بنیادوں تقسیم کرنا چاہتے ہیںاور یہ ہم سب کا فرض ہے کہ ہم اپنے دشمنوں کے ان مکروہ عزائم کواپنے اتحاد و اتفاق اور بھائی چارے سے شکست دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.