پاکستان کو اس کی اصل منزل سے ہٹانے والے ملک و قوم کے مجرم ہیں،کپتان نے پاکستان کو اس کی منزل کی طرف رواں دواں کر دیا، نئے پاکستان میں کمز ور اور غریب کو بھی ان کا حق ملے گا، وزیراعلی پنجاب کی مختلف وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو
وزیراعلی نے لوگوں کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے احکامات جاری کئے
اتوار 23 ستمبر 2018 21:50
(جاری ہے)
کپتان نے پاکستان کو اس کی منزل کی طرف رواں دواں کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔
سردار عثمان بزدار نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا انقلابی وژن ملک و قوم کی تقدیربدلے گا۔تحریک انصاف کی حکومت عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کرے گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی جائے گی۔خصوصاً دیہات اورکم ترقی یافتہ شہروں میں مقیم روزگارکے مواقع پیدا کرنے پر زوردیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی وضع کردہ پالیسیاں خوشحال پاکستان کی ضامن ہوں گی۔ کرپشن کا خاتمہ کر کے شفافیت اور میرٹ کے اصولوں کو اپنایا جائے گا۔وزیراعلی نے اس موقع پر لوگوں کے مسائل بھی سنے اور ان کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.