مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مظلوم کشمیریوں کو شہید کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
پیر 22 اکتوبر 2018 14:52
(جاری ہے)
یہ ایوان مقبوضہ کشمیر میں کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں اور پاکستان ہی کشمیریوں کی آخری پناہ گاہ ہے، کہنے والوں کی ہمت اور جرات کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہے۔
یہ ایوان اقوام متحدہ، او آی سی اور دیگر تمام نام نہاد بین الاقوامی تنظیموں کی مذمت کرتا ہے ۔ جو منشور تو عالمی امن کا بناتے ہیں لیکن کشمیر میں امن کے حوالے سے ان کی کارکردگی صفر ہے۔ قرار داد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں کے دل مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے کشمیروں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ہم ان کی تکلیف، دکھ اور درد کو محسوس کرتے ہیں اور آزادی کشمیر کے لئے دعا گو ہیں۔قرارداد میں بذریعہ وفاقی حکومت اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بیگناہ معصوم کشمیریوں کی حالیہ قتل و غارت فی الفور بند کروائی جائے اور مسئلہ کشمیر کو اہمیت و فوقیت دیتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.