
سی آئی اے نے سعودی ولی عہد کی ذمے داری سے متعلق کوئی نتیجہ اخذ نہیں کیا، ٹرمپ
میڈیا نے سی آئی اے کے جمال خاشقجی کیس کے جائزے کے بارے میں غلط رپورٹ کیا،امریکی صدرکی تنقید
جمعہ 23 نومبر 2018 12:09

(جاری ہے)
ان کے اس بیان سے ایک روز قبل ہی امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا تھا کہ وہ یہ خیال نہیں کرتے کہ جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کو سی آئی اے نے شناخت کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ خاشقجی کے قاتلوں کو سعودی حکومت یا سی آئی اے نے مکمل طور پر شناخت نہیں کیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ امریکا اس بات میں یقین رکھتا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کیس میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے لیکن ان کے خیال میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات منقطع کرنا ایک غلطی ہوگی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی کے روئیے سے ٹرمپ مشتعل، پاکستان امریکا کا پسندیدہ ملک بن گیا
-
ایران یورینیم افزودگی پرخدشات دورکرے، برطانیہ، جرمنی، فرانس
-
عمان کا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے گولڈن ریزیڈنسی کا اعلان
-
بھارت، کارڈئیک سرجن دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
تھائی عدالت نے فون کال لیک ہونے پروزیراعظم کو برطرف کردیا
-
امریکی کورٹ نے ٹرمپ کے زیادہ ترٹیرف کو غیرقانونی قرار دے دیا
-
اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کی ایڈٹ شدہ تصاویر وائرل، ردعمل سامنے آگیا
-
جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نئی کمانڈو بٹالینز بنانے میں مصروف
-
یورپی ممالک نے ایران کو 3 شرائط پوری کرنے پر پابندیوں میں تاخیرکی پیشکش کردی
-
زیلنسکی، پیوٹن اب بھی صرف جنگ جاری رکھنے کے خواہاں ہیں
-
ایران کی جوہری پروگرام پر مذاکرات کی بحالی کے لیے آمادگی
-
امریکی ووٹرز کی اکثریت نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کٴْشی قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.