لوٹ مار کے عادی کبھی بھی غریب آدمی کے کچھ نہیں کر سکتے ، عمران خان جیسا لیڈر ملنا پاکستان کی خوش قسمتی ہے‘اعجازچوہدری
پاکستان کو حقیقی ترقی پی ٹی آئی حکومت دے گی اور انشاء اللہ ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالنے کا کریڈٹ بھی عمران خان کو جائے گا‘رہنما تحریک انصاف
اتوار 2 دسمبر 2018 17:20
(جاری ہے)
اتحادی جماعتیں حکومت کے ساتھ سطح پر کھڑی ہیں،سابقہ حکمرانوں نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے تکلیف میں مبتلا کیے رکھا۔
انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے اناڑیوں نے معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا آج ڈالر مہنگا ہونے سے مہنگائی کا طوفان آ گیا ہے، اپوزیشن میں اس وقت دو بڑی جماعتیں جن کی قیادت نے پاکستان کو اربوں ڈالر کا مقروض کیا ہے اگر انہوں نے یہ پیسے ملک و قوم پر لگائے ہوتے تو آج ملک میں معاشی صورتحال یہ نہ ہوتی ،معاشی بحران سے نکالنے کے لئے حکومت نے پالیسی بنا لی جلد کامیابی ملے گی ، عمران خان کی قیادت میں حکومت قرضوں میںڈوبی معیشت کی بحالی کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ نئے پاکستان میں جمہوریت کو نہیں چوراور ڈاکوں کو خطرہ ہے،نواز شریف اور آصف زرداری نے دس سال پاکستان کو لوٹا ہے ،لوٹی گئی دولت کی واپسی ہی ملکی ترقی کا واحد حل ہے سابق حکومتوں نے ملک کے وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.