بھارت ہوش کے ناخن لے،مسئلہ کشمیر فوری حل کرے،میر غازی خا ن پندرانی
بھارتی جارحیت کیخلاف بلوچستان کی غیور عوام اول دستے کا کردار ادا کریگی، (ن)لیگ عوام کی حقیقی ترجمان سیاسی جماعت ہے،رہنماء مسلم لیگ (ن) بلوچستان
جمعہ 15 مارچ 2019 19:25
(جاری ہے)
میر غازی خان پندرانی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے وزیراعظم نرمندر مودی انتخاب میں کامیاب حاصل کرنے کیلئے پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی پیدا کر کے جنگ کا موحول پیدا کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنگ کسی بھی ملک کیلئے ہار جیت نہیں ہوتی۔جنگ سے تباہی اور انسانیت کا قتل ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان اپنی دفاع سے ہر گز غافل نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اگر بھارت جنگ چھیڑی تو بلوچستان کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ ہوں گے۔ایک سوال پر میرغازی خان پندرانی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان میں صوبائی صدر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت میں بلوچستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بلوچستان بھر میں کلین سوئپ کریگی۔پارٹی کے جیالے عوام رابطہ مہم تیز کریں اورپارٹی پیغام کو عام کرنے میں اپنی صلاحیتوں کو برائے کار لائیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.