دہشت گردی کے سوال پر فواد چوہدری کے کرارے جواب نے بھارتی میڈیا کی بولتی بند کر دی
پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف کافی موثر کاروائی کی ہے۔کلبھوشن کی گرفتاری اس سلسلے میں بڑی کامیابی ہے، بھارت کو امریکا سے جھاڑ پڑی ہے۔ فواد چوہدری کا انڈین میڈیا پر بیٹھ کر بھارت پر تابڑ توڑ حملے
مقدس فاروق اعوان بدھ 24 جولائی 2019 10:59
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ بھارت کو امریکا سے جھاڑ پڑی ہے اور یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ ہندوستان کی بین الاقوامی سطح پر بے عزتی ہوئی ہو۔
خیال رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کے بعد بھارت میں صفِ ماتم بچھ گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپنے کہا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر حل کروانے کے لیے امریکہ سے ثالثی کی درخواست کی تھی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات نے بھارتی وزیراعظم کو مشکل میں ڈال دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نےہنگامہ برپا کرتے ہوئے نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ نریندر مودی امریکی صدر کے مسئلہ کشمیر سے متعلق بیان پر خود وضاحت پیش کریں۔بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مودی نے ٹرمپ کو کشمیر پر ثالثی کے لیے نہیں کہا۔پاکستان سے تمام مسائل دو طرفہ ہیں۔شملہ معاہدے،لاہور ڈیکلریشن نے مسائل پر بات کی راہ ہموار کی ہے۔ واضح رہے امریکی صدر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کہا تھا ا کہ وہ مسئلہ کشمیرحل کروانے میں ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس پر بھارتکی جانب سے ردِ عمل آیا جس میں انہوں نے کہا کہ بھارت نے کبھی بھی امریکہ سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالث بننے کی درخواست نہیں دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.