’’آپ جاگتے رہنا، قوم جاگ گئی ہے‘‘: شیخ رشید کا چیف آف آرمی سٹاف کو پیغام
اب ہم مریں گے یا مار کر رہیں گے، ایسا موقع دوبارہ نہیں آئے گا: وزیر ریلوے کا آزاد جموں و کشمیر کے سیکٹر بھمبر میں جلسہ عام سے خطاب
عثمان خادم کمبوہ اتوار 22 ستمبر 2019 14:07
(جاری ہے)
شیخ رشید احمد نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا اصل ایجنڈا پاکستان کو ختم کرنا ہے جس کے لیے وہ واہگہ کا راستہ کھول کر کابل سے کاروبار کرنا چاہتا ہے۔
وزیرِ ریلوے نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صلح پسند شخصیت ہیں اور وہ دونوں جنگ نہیں چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے جو غلطی کی ہے اس سے پوری پاکستانی قوم اور سیاسی جماعتیں ایک ہوگئی ہیں جو کشمیر کے لوگوں کے ساتھ نہیں کھڑا ہوا وہ غدار وطن اور بے ایمان وطن ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ خطاب سے حل نہیں ہوگا، کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور بھارت نے ہماری شہ رگ کو پکڑا ہے اگر ہم نے آج ان کا ساتھ نہ دیا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ انہوں بھمر کے علاقے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کے اس حصے سے لائن آف کنٹرول صرف ایک کلومیٹر دور ہے لیکن پھر بھی یہاں کے بے خوف لوگ یہاں سے نقل مکانی نہیں کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے،فریکچر ہوگیا،جیل رپورٹ
-
پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز
-
کور کمیٹی میں اندرونی معاملات پر بات ہوئی، کسی پر کوئی پابندی نہیں لگی، بیرسٹر گوہر
-
زین قریشی کومریم نوازسے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے‘ عظمیٰ بخاری
-
قدرتی آفات سے پیداہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کےلئے جامع لائحہ عمل ضروری ہے،امداد کو شفاف انداز سے لوگوں تک پہنچایا جائے،حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا ..
-
’اس نے سارے پاکستان کو او ایل ایکس پر لگا دیا‘
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.