بڑھتے ہوئے عوامی مسائل موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘شاہد رفیق اعوان
عوام کو تبدیلی کے سبز باغ دکھا کر برسراقتدار آنے والے اپنے ہی بیانات سے منحرف ہورہے ہیں‘رہنماء (ن)لیگ
جمعرات 3 اکتوبر 2019 15:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نااہل حکمرانوں نے ایک سال میں ملکی معیشت کو تباہ کر دیا مہنگائی کے ہاتھوں غریب خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں جبکہ نام نہاد تبدیلی کے دعویدار سب اچھا کا راگ الاپتے ہوئے عوام کو مسلسل دھوکہ دے رہے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کو ظلم و جبراور جیلوں کے ذریعے زیر نہیں کیا جاسکامخالفین کے اوچھے ہتھکنڈوںسے سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف کا بیانیہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو اہے۔انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ جلد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی قیادت میںایک بار پھر برسر اقتدار آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا ڈسٹرکٹ جیل کا اچانک دورہ
-
جہلم کے شہریوں کے لیے خوشخبری، جہلم کے لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے نئی واٹر سپلائی سکیم کی تعمیر کے لیے منصوبہ تیار
-
پاکستان کی عوام کے لیے آج کا دن جس کو یوم تکبیر کے نام سے موسوم کیا گیا اس دن سے آج پاکستان اپنی جوہری توانائی کی وجہ سے پوری دنیا میں اپنا مقام بنا چکا ہے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے فورس کی ویلفیئر کے لئے مزید اقدامات کا سلسلہ جاری، اسجد علی جعفری ریجنل منیجر چغتائی لیب اور ان کے ٹیم کے ساتھ ڈی پی او آفس میں میٹنگ کا انعقاد
-
ملک کے نامور روحانی سکالر بابا جی عرفان الحق کی اہلیہ کا انتقال ۔ جن کی آج نماز ِ جنازہ ادا کر دی گئی
-
چوہدری تسنیم ناصر اقبال صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
کشتی حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا نقصان پورا نہیں ہو سکتا ، پنجاب حکومت آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے لواحقین کیلئے معمولی سا تعاون لے کر حاضر ہوئے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم میں شعبہ صحت میں انقلابی تبدیلیاں بہت جلد نظر آئیں گی، ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کو ماڈل ہسپتال بنائیں گے، مریضوں کو علاج کےلیے دوسرے اضلاع میں نہیں جانا پڑے گا, وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے ..
-
پودے لگا کر نہ صرف انسانی آکسیجن پوری ہوتی ہے بلکہ بیماریوں سے نجات ملتی ہے جبکہ شجر کاری ایک نیک کام ہے جسے ہمیں ملکر کر کرنا ہے اور ملک کو سرسبز و شاداب بنانا ہے، ایڈوائزر مستحب ضلع جہلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس فورس ہیڈ کوارٹر کمیٹی روم میں اجلاس ہوا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ایلیٹ یونیفارم پہن کر شرکت، ایلیٹ کمانڈوز کی حمزہ کمپنی اور عائشہ کمپنی نے جنرل سلامی پیش کی
-
صارفین کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ لوگوں کے لئے آگاہی فراہم کی جائے کہ کنزیومر پروٹیکشن کیا چیز ہے اس کے فائدے کیا ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.