علی رضا عابدی کت قتل کے مقدمے میں 22 اکتوبر کو ملزمان کے وکلا کو حاضری یقینی بنانے کا حکم
بدھ 9 اکتوبر 2019 17:55
(جاری ہے)
عدالت نے ریماکس دیئے آئندہ سماعت ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔
عدالت نے مقدمہ میں مفرور 4 ایم کیو ایم کے دہشتگردوں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ مفرور ملزمان میں حسنین، بلال، غلام مصطفی عرف کالی چرن اور فیضان کے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق قتل کے لئے ملزمان کو 8 لاکھ روپے دیئے گئے۔ قتل کے لئے حسینی بلڈنگ کے پاس نامعلوم شخص نے رقم ادا کی۔ علی رضا عابدی کے قتل میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل جلا دی گئی۔ علی رضا عابدی کو 25 دسمبر پر ان کے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی آئینی عدالت میں دلچسپ مکالمہ، شمیم بی بی کا نام سن کر شہری روسٹرم پر پہنچ گیا
-
شہباز شریف کی مینگو ڈپلومیسی! ہنگری کے وزیراعظم پر بھی پاکستانی آموں کا جادو چل گیا
-
فرانس: قومی دن کی تقریبات میں یوکرین پر توجہ مرکوز
-
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت ، سعودی عرب کی سلامتی کیلئے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سارک کے سیکرٹری جنرل محمد غلام سرور کی ملاقات
-
پیرا فورس اہلکار سرکاری ڈالہ لے کر سیرسپاٹے پر ناران نکل گیا
-
پاکستان: وائلڈ لائف ریسکیورز شدید گرمی میں پرندوں کو زندہ رہنے میں کیسے مدد کرتے ہیں؟
-
چین میں غیر ملکی صحافیوں کو مسلسل بہت دباؤ کا سامنا، سروے
-
تاریخ کے اس اہم موڑ پر مجاہدوں کی خدمت پر سوال اٹھانا ملک و ملت سے بڑی زیادتی ہے،خالد مقبول
-
الیکشن کمیشن کے افسران کا سروس ٹریننگ پروگرام 2026 کے تحت وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کا دورہ
-
ْپاکستان اور ترکیہ کا سماجی تحفظ اور خاندانی بہبود کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
پارٹی کے میڈیا امور اور عوامی رابطوں کو مؤثر بنانے میں ڈھوکی کی گراں قدر خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.