سپیکرآزاد کشمیر اسمبلی کی زیر صدارت سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس
لیسوا آسمانی بجلی گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے نقصانات کے حوالے سے اس وقت تک کیئے گئے اقدامات کا موثر جائزہ لیا گیا
بدھ 16 اکتوبر 2019 18:23
(جاری ہے)
14جولائی2019ء کو اس سانحہ میں 20افراد جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ10 افراد زخمی ہوئے۔135مکانات تباہ ہوئی42دوکانات تباہ56مال مویشی ہلاک ہوئے جبکہ 8سکولز2پبلک ہیلتھ یونٹ2مساجد6گاڑیاں10واٹر ملز اور 6فُٹ برج کا نقصان ہوا تھا۔
محکمہ جات نے خصوصی کمیٹی کو کیئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ محکمہ برقیات نے بجلی کی بحالی کے حوالے سے بتایا کہ تیزی سے کام جاری ہے اور جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ حیوانات کی اموات کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا اور بتایا گیا کہ متاثرین کو ادائیگی کر دی گئی ہے۔ سعودی عرب کے تعاون سے 4سکول3مساجد1بیسک ہیلتھ یونٹ3واٹر سپلائی اور 135گھروں کی تعمیر کے لیے اقدامات کیئے جائیں گے جس پر 353.496ملین روپے لاگت آئے گی۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے پرنسپل سیکرٹری نے اجلاس میں فُٹ برج کی تعمیر نو کرنے سے اتفاق کیا۔ دوکانات نے نقصانات کا اذالہ بھی ہو چُکا ہے۔ سپیکر اسمبلی نے ہدایت کی ہے کہ سردیوں کے موسم کی آمد سے قبل بالائی علاقوں میں نقصانات کا ازالہ کیا جائے تاکہ موسم بہار میں سارے نقصانات کا اذالہ ہو کر نہ صرف لوگوں کی مشکلات کم ہو سکیں بلکہ زندگی دوبارہ رواں دواں ہونے کے ساتھ ساتھ ٹورازم کو بھی فروغ مل سکے۔ لیسوا بائی پاس پر گاڑیاں چل رہی ہیں ضرورت ہے کہ اس کو پختہ کیا جائے تاکہ انڈین فائرنگ سے لوگوں کو رسل و رسائل میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ بتایا گیا نقصانات کے اذالہ کے لیے 1852.58ملین روپے کے اخراجات آئیں گے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.