
مریم نواز اور مولانا فضل الرحمن میں ٹیلی فونک رابطہ
کامیاب ملین مارچ پر مولانا صاحب آپ کو اور آپ کی جماعت کو سلام ہے۔ مریم نواز کی مولانا کو مبارکباد
مقدس فاروق اعوان
منگل 29 اکتوبر 2019
10:46

(جاری ہے)
اجلاس میں احسن اقبال، خواجہ آصف، مریم اورنگزیب، خرم دستگیر، برجیس طاہر ،پرویز ملک سمیت دیگر سینئر مرکزی رہنمائوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں نواز شریف کی صحت پر شرکا ء کو بریفنگ ،نواز شریف کے بیرون ملک علاج یا لندن سے ڈاکٹروں کو پاکستان بلانے پر مشاورت بھی ہوئی ۔ اجلاس میں آزادی مارچ کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال اور آئندہ کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی گئی ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی کور کمیٹی کے اجلاس میں رہنمائوں نے اپنے رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی حالت کے پیش نظر ان کا علاج بیرون ملک ہونا چاہیے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی رہنمائوں کا کہنا تھاکہ نواز شریف کو زیادہ دیر یہاں رکھنا خطرے سے خالی نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ اس سلسلہ میں نواز شریف سے مشاورت کی گئی ہے لیکن ابھی مریم نواز اس پر کچھ نہیں بتا رہی او ران کی رائے ضروری ہے ۔شرکاء کو بتایا گیا کہ نواز شریف اور مریم نواز دونوں کو میڈیکل بورڈ کی رپورٹس پر لندن کے ڈاکٹروں کی ماہرانہ رائے سے آگاہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لاہور تنظیم کو ہدایت کی گئی ہے کہ آزادی مارچ کے لاہور پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا جائے اور اس کے لئے تیاریاں کی جائیں ۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے نے خلیجی ملکوں کے لیے پروازیں معطل کردیں
-
قطر پر ایرانی میزائل حملوں پر یو این چیف کو تشویش
-
قطر میں امریکی ایئر بیس پر ایران کا حملہ ’علامتی‘، دفاعی ماہر
-
اسرائیل اور ایران جنگ بندی پر متفق: ٹرمپ کا دعویٰ
-
ایران اسرائیل تنازعہ افغانستان کے انسانی و معاشی بحران کے لیے خطرناک
-
دنیا کو مبارک ہو، امن کا وقت آ گیا ہے
-
یو این چیف کی دمشق چرچ پر ہوئے خودکش حملے کی کڑی مذمت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا حملہ، وزیر اعظم کا اظہار تشویش
-
قطر میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے کی پیشگی اطلاع دیے جانے کا انکشاف
-
ایشیا میں گزشتہ سال باقی دنیا کی نسبت ریکارڈ توڑ گرمی، ڈبلیو ایم او
-
فپواسا نے اساتذہ و محققین کی ٹیکس ریبیٹ ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا حملہ، سعودی عرب کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.