پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند،موٹروے پولیس کی ڈرائیورں کو محتاط رہنے کی ہدایت
جمعہ 6 دسمبر 2019 13:31
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں ترجمان موٹر وے پولیس نے مسافروں اور ڈرائیوروں کو آگاہ کیا ہے کہ قومی شاہراہ لاہور، اوکاڑہ، ساہیوال، چیچہ وطنی اور فیصل آباد،چوہنگ، مو ہلنوال مراکہ اور مانگاہ منڈی، پتوکی، پھول نگر سمیت دیگر علاقے شدید دھند کے لپیٹ میں ہیں۔
موٹروے پولیس نے جاری کردہ اعلامیہ میں ڈرائیور حضرات کو ہدایت کی کہ سفر کے دوران انتہائی احتیاط سے کام لیں، دوران سفر فوگ لائٹوں کا استعمال کریں۔.موٹر وے پولیس نے مسافروں کو ہدایت کی کہ قومی شاہراہوں پر پھیلی دھند کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، تیز رفتاری سے گریز کیا جائے اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھتے ہوئے سفر کریں۔ ترجمان موٹروے پولیس نے ہدایت جاری کی ہے کہ شہری معلومات اور مدد کے لئے ہیلپ لائن 130سے رابطہ کریں۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.