وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے 132کے وی گرڈ اسٹیشن بھروڑہ چھتر کلاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
ہفتہ 14 دسمبر 2019 20:30
(جاری ہے)
شرکاء نے وزیراعظم کو پھولوں کے ہار پہنائے اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے ۔ 132کے وی گرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کی گئی ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے منصوبے کو وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مفاد کے منصوبے میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔
سیکرٹری برقیات اور واپڈا کے آفیسران نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے یقین دلایا کہ منصوبے کو مقررہ معیاد سے قبل مکمل کریں گے ۔ 132کے وی گرڈ اسٹیشن کی تعمیر سے چھتر کلاس کے علاقوں میں بجلی کی وولٹیج بہتر ہوجائے گی اور گرڈ اسٹیشن کی تعمیر سے مظفرآباد گرڈ اسٹیشن کی تعمیر سے مظفرآباد گرڈ اسٹیشن پر لوڈ کم ہونے کی بناء پر مظفرآباد کے دیگر علاقوں میں وولٹیج کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ یونیورسٹی چھتر کلاس کو بھی بجلی کی بہتر سہولت میسر ہوگی۔ کیڈٹ کالج سمیت نئے اداروں کو بھی بجلی کی بہتر سہولت میسر آئے گی اور وولٹیج کا مسئلہ بھی کم ہوگا۔ ان علاقوں میں بجلی کی بہتر پیداوار اور سپلائی کی وجہ سے اندسٹری، اور کاروبار کے بہتر مواقع پیدا ہوسکیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.